Toba Town Se Haye Mere Ghari Tak - Article No. 1912

”توبہ ٹاؤن“ سے” ہائے میری گھڑی “تک - تحریر نمبر 1912

” توبہ ٹاؤن “ … جدید ترتین رہائشی موج میلوں سے آراستہ لاہور میں بیٹھے ” دور بین “ کے ذریعے اسلام آباد کا نظارہ … دریائے راوی سے صرف آٹھ منٹ کی مسافت پر بڑاگندہ نالہ بالکل پاس(ہر گندگی فٹافٹ صاف)… آج ہی بکنگ کروائیں جونہی مالک کا انعامی بانڈ نکلا کشادہ سڑکوں کی تعمیرشروع ہو جائے گی…پہلے آئیے

میاں‌احسان باری

Browse More Urdu Mazameen