Waqt Ki Karwatain - Article No. 1792

وقت کی کروٹیں - تحریر نمبر 1792

شادی بیاہ کے موقع پر ایک دوسرے کی دیکھا دیکھی اور ایک دوسرے سے بڑھ چڑھ کر مختلف اقسام کے کھانے تیار کئے جاتے تھے اور کھانے والے کھانے پر کچھ اس طرح سے ٹوٹ پڑتے تھے ، جیسے انہیں پہلی بار کھانا ملا ہو

Browse More Urdu Mazameen