Yeh Ghazi Yeh Tere Purisrar Bande - Article No. 1793

یہ غازی یہ ترے پراسرار بندے۔۔۔۔۔۔ - تحریر نمبر 1793

آج پہلا روزہ تھا اسی لیے ہمارا پورا گینگ بشمول ننھے میاں مسجد میں موجود تھا۔ ہم سب سے آخری قطار میں کھڑکی کے ساتھ بیٹھے تھے اور پوری کوشش میں تھے کہ نیند حملہ آور نہ ہو

Browse More Urdu Mazameen