Zardari Sahab Shukriya - Article No. 1900

زرداری صاحب…شکریہ - تحریر نمبر 1900

آج صدر صاحب کا شکریہ ادا کرنے کی ضرورت خاص طور پر ان کم عقل لوگوں کو دیکھ کر محسوس ہوئی جو لوڈشیڈنگ کی وجہ سے جلسے، جلوس نکال کر ہنگامے کرتے ہوئے نہ صرف سرکاری املاک کو نقصان پہنچا رہے تھے بلکہ اپنے ہی جیسے شرفاء کی گاڑیوں کو بھی نذر آتش کر رہے تھے

سید سجاد حیدر

Browse More Urdu Mazameen