UrduPoint Mazah New Addition - Page 48
مزاحیہ کالم اور تحریریں
-
میر ے دیس میں بجلی ’کیوں ‘آئی ہے
ویسے ایک بات ہے کہ اگرحکمرانوں کے محلات میں بھی طویل غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہوتی تو ان کو بھی کلمہ طیبہ اور بہت سی دعائیں یاد ہوتیں۔آیت الکرسی ، دعائے قنوت پڑھ پڑھ کے واپڈ پر پھونک رہے ہوتے
Mere Dais Main Bijli Kiyon Ayi Hai?
-
اس ملک کو ہیجڑے ضرورت ہے!
ہمارے تفصیلی سوال کے اختتام پر مَلک نے ایک مسکراہٹ بالکل اسی طرح اچھالی جس طرح مشرف صاحب پر کسی وکیل نے تازہ تازہ جوتا اچھالا ہے۔ چونکہ ہم نہ مشرف جیسی بہادری رکھتے ہیں نہ ظرف اس لیے غصے میں پوچھا”تم سیاسیات اور ازدواجیات میں کوئی فرق کیوں نہیں دیکھنا چاہتے؟“۔
Iss Mulk Ko Hijre Ki Zarorat Hai
-
بھائی میاں
گو کہ چشمِ بدور اسمِ بامسمہ ہیں مگر میں انہیں ہمیشہ بھائی میاں کہتا ہوں۔ اجنبی اکثر حیرت کا اظہار کر دیتے ہیں کہ بھلا یہ بھی کوئی نام ہوا۔ مگر بھائی کو دیکھ کر کہتے ہیں ٹھیک ہی نام ہے ایک پیارے دوست کا حقیقی خاکہ۔20سال پہلے لکھی گئی میری اولین تحریر، جو ابھی تک غیر مطبوعہ تھی
Bhai Miyaan
-
چند متروک انتخابی نشانات
ا گر نظیر اکبر آبادی کے دور میں ”آدمی“ کو بطور انتخابی نشان پیش کرنے کی ضرورت پیش آتی تو شائدمختلف اقسام کے آدمیوں کی تعداد سینکڑوں میں نکل آتی جو انہوں اپنی طویل نظم ”آدمی نامہ“میں پیش کئے ہیں۔لیکن آج کے دور میں اگر ”آدمی“کو بطور انتخابی نشان پیش کیا جائے
Chand Matrook Intekhabi NIshan
-
بابو ملک براستہ میانوالی
اگر آ پ کسی کو ٹرک اڈ ے پر گرمیوں میں بھی پینٹ کوٹ پہنے دیکھیں تو اسے دیوانہ ہر گز نہ سمجھیں ۔ عین ممکن ہے وہ ہمار ادوست عبد الماجد ملک ہو۔ یہ ٹرانسپورٹروں میں ادیب اور ادیبووں میں ٹرانسپورٹر ہے۔ اسی لیے نہ تو ادیب اس کی بات سمجھ پاتے ہیں اور نہ ہی ٹرانسپورٹر
Babu Malik Barasta Mianwali
-
کتبے
مرحوم ایک ادبی آدمی تھے او ر دوسروں کو” دبا “ کر ان کی” عزت“ کرنا اپنا فرض اولین سمجھتے تھے۔اپنے والد محترم کو ”میرے ابو جان “ جیسا کالم لکھ کر خراج تحسین پیش کرتے تھے ۔دوسروں کے” ابووؤں“کے سفید بال گویا ان کے لئے دھوپ کا کرشمہ تھے
Katbe
-
تہنیت نامے(حصہ دوم)
خیالوں کی دنیا کتنی وسیع ہے ۔یہ آپ کی اپنی دنیا ہے ۔دنیا کی منافقت،ریاکاری اور جھوٹ سے پاک ،سیاستدان ہوں یا مختلف شعبہ ہائے زندگی کی شخصیات،سب پبلک پراپرٹی ہیں۔ان پر بات کرنا اٹھارہ کروڑ عوام کا ”جبری حق ‘ہے
Tehniyat Name Part 2
-
د نیاکابہترین ناشتہ
مجھے اچھی طرح اندازہ ہو گیا ہے کہ ایک پاکستانی کے سامنے دنیا جہاں کی نعمتوں سے بھرا دسترخوان لگا دو، پاکستانی پھر بھی روٹی اور چائے ڈھونڈے گا۔ چائے بغیر جناب کی صبح کب ہونی ہے۔ اب بیڑا غرق کرو بہترین ناشتہ کا
Dunya Ka Behtareen Nashta
-
تہنیت نامے
خیالوں کی دنیا کتنی وسیع ہے ۔یہ آپ کی اپنی دنیا ہے ۔دنیا کی منافقت،ریاکاری اور جھوٹ سے پاک ۔سیاستدان ہوں یا مختلف شعبہ ہائے زندگی کی شخصیات،سب پبلک پراپرٹی ہیں۔ان پر بات کرنا اٹھارہ کروڑ عوام کا ”جبری حق ‘ہے۔”حدادب“رہتے ہوئے آنے والے الیکشن کے بعد کی ایک خیالی جھلک پیش کی ہے
Tehniyat Name
-
عہد زرداری اور حافظ مظفر محسن
ایسے پر آشوب دور میں غنیمت ہے کہ ہمیں مشتاق احمد یوسفی ، عطا الحق قاسمی، گل نوخیز اختر ، شوکت علی مظفر، کے ایم خالد،ڈاکٹر اشفاق احمد ورک کے ساتھ ساتھ حافظ مظفر محسن جیسے مزاح نگار دستیاب ہیں
Ohad E Zardari Or Hafiz Muzzafir Mohsin
-
مُک مکالمہ
شام کا وقت ہے ۔ نادان ناظم آبادی اور فرمان پینڈو گپ شپ کیلئے چوک پر بیٹھے ہیں۔ ان کے درمیان جو مکالمہ ہوا وہ پیش خدمت ہے۔ البتہ ان کے مکمل نام لکھنے کی بجائے پہلے حرف لکھے ہیں
Muk Mukalma
-
آسان خوشی
پسینے کے قطرے میرے ما تھے پہ نمو دا ر ہو نا شر و ع ہوگئے تھے۔جی چاہ رہا تھا جلسے سے بھاگ جاوٴں اور گا ڑی میں ACچلا کرسکون سے بیٹھ جاوٴں۔مگر وہاں 50-60زمیندار 2-3 گھنٹوں سے صرف میرا انتظا ر کر رہے تھے تا کہ میر ی مو ر نگا کے بارے میں تقریر سُن سکیں
Asaan Khushi
-
کتابوں پر تبصرہ
کتابوں ،خیالوں کی دنیا کتنی وسیع ہے ۔یہ آپ کی اپنی دنیا ہے ۔دنیا کی منافقت،ریاکاری اور جھوٹ سے پاک ۔سیاستدان ہوں یا مختلف شعبہ ہائے زندگی کی شخصیات،سب پبلک پراپرٹی ہیں
Kitaboon Per Tabsra
-
”ہونہار بے بی کے اتنے لمبے ہاتھ“
غضب خدا کا اِس بار ” اُس “ نے چار دفعہ سالگرہ منا ڈالی… یعنی 2012میں اُس نے اپنا ہی ریکارڈ توڑ ڈالا اور ہر پارٹی میں مختلف ” لوگ“ ؟… ہونہار ” بے بی“ کے اتنے لمبے ہاتھ
Honehar Baby K Itne Lambe Hath
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.