UrduPoint Mazah New Addition - Page 64
مزاحیہ کالم اور تحریریں
-
خان،خاتون اور منہ بولی بیوی
ہمارے ہاں عموماً یہ سمجھا جاتا ہے کہ جس کے پاس امریکا سےCall آگئی وہ خوش نصیب انسان ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ امریکی Call ہمیشہ کسی نہ کسی کال کا سبب ہوتی ہے
Khan - Khatoon Or Moun Boli Biwi
-
”اسلام کے دائرے میں“
مَلک کا کہنا ہے، جنازہ اور مہمان زیادہ دیر تک پڑے رہیں تو ماحول خراب ہوتا ہے۔ اس میں ہمیں مَلک سے سو فیصد اتفاق ہے، کیونکہ جنازہ اور ڈھیٹ مہمان جب تک موجود رہے خواتین روتی رہتی ہیں۔خواتین کے نزدیک مہمان دو طرح کے ہوتے ہیں
Islam K Daaraye
-
بن بلائے ولیمہ خوری کامزہ
شادی میں ”ولیمہ“ واحد اور اکلوتا فنگشن ہے جس میں اپنے پرائے بلائے بن بلائے افراد شرکت کرتے ہیں اور خوب مستفید ہوتے ہیں۔ کبھی کبھی میں سوچتا ہوں اگر ولیمہ نہ ہوتا تو ان لوگوں کا پیٹ کون بھرتا
Bin Bullaye Walima Khoori Ka Mazza
-
”بھابھی کی تباہ کاریاں“
”بندہ کسی کو مذاق میں بھی بھابھی نہ کہے ۔۔۔ورنہ وہ خود اپنے کہے کا ذمہ دار ہو گا“۔۔۔یہ کسی سنانے کا قول لگتا ہے۔ممکن ہے وہ سیانہ میں ہی ہوں؟!۔
Bhabhi Ki TabahKariyaan
-
”گھوڑا ہسپتال، صوبہ ہزارہ اور ہاری ہوئی قوم“
” میں پھر شرط ہار گیا“۔۔۔میں نے زندگی میں کبھی شرط نہیں جیتی آپ کہیں گے کہ پھر کون سی چیز آپ کو بار بار ذلیل ہونے پر مجبور کر تی ہے ؟! جذبہ صادق سچ کی کھوج، خود پر اندھا اعتماد، روشنی کی امید
Ghora Hospital Sooba Hazara
-
ڈرائیور صاحب
ہال روڈ پر کھڑے مجھے کافی دیر ہو چکی تھی۔ پھر اچانک سامنے سے آتی ویگن کو دیکھ کر جان میں جان آئی کہ شکر ہے ہمارے بھی کٹی لیکن جب ویگن قریب آکر رُکی تو دوگنا جان نکل گئی کیونکہ 18 افراد کیلئے بنائی ویگن میں اس وقت کم و بیش 130 افراد خوش گپیاں لگا رہے تھے
Driver Sahab
-
چھوٹے میاں سُبحان اللہ
بچے کا نام رکھنے کی باری آئی تو بہت شور مچا۔ حالانکہ اس زمانے میں چند مخصوص نام ہوتے تھے مثلاً جاوید، اقبال، ظفر، اشرف، خورشید، محمد حسین، اللہ رکھا، اللہ دتہ وغیرہ وغیرہ
Choote MiyaaN Subhaan ALLAH
-
بینک لون
اونچی پوزیشن سے مراد کوئی اعلیٰ عہدہ نہیں بلکہ دفتر کے سب سے اونچی منزل پر واقع ٹیلی مارکٹنگ والے کال سینٹر سے ہے۔ خیر اس انفارمیشن کو سسرال والوں میں کس طرح مزے لے لے کے استعمال کرنا ہے
Bank Load
-
”یاوٴں یاوٴں کرتا کرکڑ۔ ٹاوٴں ٹاوٴں کرتی اداکارہ“
حال ہی میں ایک بڑے ادارے نے اک رپورٹ شائع کی ہے جس میں تجزیہ نگار نے ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کہ دنیا میں استعمال کیا جانے والا سب سے پرانا ہتھیار تلوار ہے
Taoon Taoon Karti Aadakara
-
جانا ہمارا” حجامت بنوانے“!
ہم نے جوں ہی گھر کے اندر قدم رکھا، بیگم دھاڑیں: ”اجی! گاؤں محلے میں کوئی موت فوت ہو سکتی ہے،اپنا باقی حلیہ ٹھیک نہیں کر سکتے تو کم از بال ہی بنوا لو!“
Jana Hamara Hijamaat Banwane
-
مچھر کا انتقام ”نایاب“ تحفے اور ذمہ دار آدمی
میں نے اک نئی کتاب کا مطالعہ کرنا تھا سو میں نے ڈرائینگ روم کا دروازہ کھولا۔۔کہ اکیلے میں بیٹھ کر پڑھ لوں۔۔۔”ذوں“۔۔۔”ذوں“ مچھروں کے گیت غزلیں سنائی دے رہی تھیں
Machar Ka Inteqaam
-
دل لینے دینے والے
ویسے ”مجھے اس سے نفرت ہے“ اس نے فون کیا تو مجھے برا لگا۔۔میں نے نفرت بھرے لہجے میں ”ہیلو“ کہا تو ہنس دی۔۔یہ تم جب ”ہیلو“ کہتے ہو تو یوں لگتا ہے”دبئی کا کوئی ڈان“ بول رہا ہو
Dil Leene Deene Wale
-
لال بجھکڑ لال قلعہ میں!!
مقابلہ مصوری ہو اور لال بجھکڑ حصہ نہ لیں یہ تو ہی نہی سکتا۔ انہوں نے بھی بھرپور طریقے سے بچوں کو آٹو گراف دیئے پھر خود بھی مقابلے میں کود گئے۔ میزبان نے انہیں اسی جگہ دیکھا جہاں بچے اپنے فن پاروں کو مکمل کررہے تھے۔
Lal BhujakaR Laal Qilla Main
-
”تقریب…جس میں نیند کا پورا انتظام تھا“
ہاں البتہ ایک بزرگ شاعرہ جب جان بوجھ کر یاشاید انجانے میں زور سے کھانستی تو ان کی آنکھ کھل جاتی… ایک آنکھ کا کھل جانا بھی عجیب منظر پیش کرتا ہے
Taqreeb Jiss Main Neend Ka Poora Intezam Tha
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.