Mazameen Guide And Tips For Mazameen - Page 12
مضامین
-
ڈاک خانے والو۔۔! پانی چھوڑ دو
ڈاک خانے والے اور کسی شکایت یا مراسلے کا جواب دیں یا نہ دیں اس کا جواب انہوں نے ترنت دیا ہے کہ مکرمی!آپ کو کچھ غلط فہمی ہوئی ہے گھروں میں پانی چھوڑنا نہ چھوڑنا ڈاک کے محکمے کی ذمے داری نہیں۔
Dak Khany Waloo Pani Chor Du
-
ہفتہٴ ٹریفک کیوں شروع کیا
اب کراچی والے غافل و بالغ ہیں ان کی ایسی بھی کیا نگرانی کی ضرورت ہے لیکن ہمارا جانا تھا کہ یہاں طرح طرح کی وارداتیں شروع ہوگئیں
Hafta Trafic Q Shorro Kia
-
اِس لیے تصویرِجاناں ہم نے کھنچوائی نہیں
لوگ مضمون کے ساتھ تصویر تو بڑی چیز ہے نام تک نہ دیا کرتے تھے بلکہ سند باد جہازی وغیرہ لکھ کر کام چلاتے تھے ۔ اب مضمون ہو نہ ہو تصویر ہونا ضروری ہے
Iss Liye Tasweer Jana Hum Ny Khichwani Chor Di
-
پوچھتے ہیں وہ کہ غالب کون ہے
مرزا صاحب کو اک گونہ بیخوری کے ذرائع شراب اور جوئے وغیرہ سے دلچسپی تھی اور کچھ کو تو ال ان کا دشمن تھا بہر حال پولیس والوں نے بھی کان پر ہاتھ رکھا کہ ہم آشنا نہیں نہ ملزموں میں ان کا نام ہے نہ مفروزوں میں نہ ڈیفنس رولز کے نظربندوں میں نہ اخلاقی قیدیوں میں نہ تین میں نہ تیرہ میں
Puchty Hy Woo K Ghalib Kon Hy
-
ویسے تو ہم خیریت سے ہیں
آپریشن کے لیے اسے بے ہوش کرنے کی دوادی گئی جس سے اس کو دل کا دورہ پڑگیا اسے آکسیجن ٹینٹ میں رکھا گیا جس میں ہڈیوں کی سوزش کے جراثیم پہلے سے موجود تھے چنانچہ اسے وہ بیماری لگ گئی اسے اسٹریچر پر لیے جارہے تھے کہ اسٹریچر الٹ گیا
Waisy Tou Hum Khriyat Sy Hy
-
چٹ چوری پٹ فیصلہ!
ادھر فریادی نے گھنٹہ بجایا ادھر جہانگیر نے جھروکے میں آکر فیصلہ سنادیا موڈ اچھا ہوا تو فریادی کے حق میں نہ اچھا ہوا تو فریادی کے خلاف کہ لے جاؤ تابکار کو ہماری نیند میں خواہ مخواہ کو خلل ڈالتا ہے
Chat Chori PaT Faisla
-
ترجمہ کرالیجیے‘تقریر لکھوالیجیے سودا منگوالیجیے،،،،،،،
ہر کام کمپیوٹر سے لیا جانے لگا ہے لوگ یہ تک کمپیوٹر سے پوچھتے ہیں کہ آج نہائیں کیا نچوڑیں کیا سنا ہے نہانا ہو تو کمپیوٹر صابن لگا لگا کر اورمل مل کر نہلا بھی دیتا ہے
Tarjuma Kara Lijiyey Taqreer Likhwa LIjiye
-
گھوڑ دوڑ پر ٹیکس بہت ضروری تھا!
جناب والا!آپ نے گھوڑدوڑ کے ٹکٹوں کے ساتھ ساتھ سینما کے ٹکٹوں پر جو ٹیکس لگایا ہے اس سے لوگوں کو یہ گمان ہوسکتا ہے کہ آپ گھوڑے گدھے میں فرق نہیں کرتے سینما وقت کی اہم ضرورت ہے
Ghorr Dorrr Pe Tex Buht Zrori Tha
-
حکیم جی لندن پہنچ گئے!
ہمارے عطائی بھائیوں کی راہ انگریز نہیں روک سکا چنانچہ جہاں اور لوگ پہنچے وہاں زنانہ اور مردانہ پوشیدہ اور پیچیدہ بیماریوں کا محرب اور حکیمی علاج کرنے والے بھی پہنچ گئے
Hakeem Je London Puhnch Gaye
-
نسخہ بھونکتے کتے سے بچنے کا!
Nushka Bhonkty Kutoo Sy Bachny Ka
-
ایک دن ڈاکٹر بال جبریل کے ہاں
اگر کوئی آدمی بیمار ہوتا تھا تو ڈاکٹر کے پاس جاتا تھا ڈاکٹر اسے دیکھتا تھا اس کا معائنہ کرتا تھا اسے بتاتا تھا کہ تمہیں کیا بیماری ہے اسے دوادیتا تھا اور ہدایت کرتا تھا کہ جاکر بستر میں لیٹ جاؤ آرام کرو۔مریض بستر میں جاکر لیٹتا تھا آرام کرتا تھا دوا پیتا تھا اور یا تو صحت یاب ہوجاتا تھا یا پھر صحت یاب نہیں ہوتا تھا
Aik Din Docter Bal Jebrail K Han
-
داخلے جاری ہیں
پرسوں ایک صاحب تشریف لائے۔۔۔۔۔۔ ہے رِند سے زاہد کی ملاقات پرُانی
Dakhly Jarri Hy
-
ڈگریاں بڑی نعمت ہیں
ڈگری کوئی تعویذ تھوڑا ہی ہے کہ جس کے بازو پر باندھا وہ گونگا بھی ہے تو پٹ پٹ بولنے لگا فصاحت کے بتاشے گھولنے لگا لیکن ہماری سینے تو ڈگری اور عہد ہ دونوں کام چیزیں ہیں
Gegree Bari Naimt Hy
-
نالے کو رسَا باندھنے والے
اصل میں قصور ہمارا ہے ہم پانی کے لیے کالم پر کالم تو لکھتے رہے لیکن یہ وضاحت کرنا بھول گئے کہ۔۔۔۔۔۔۔ ہم پانی نلوں کے راستے چاہتے ہیں،براہِ راست نہیں کیونکہ ہم کوئی گوالے تھوڑاہی ہے،نہ پانی کے جانور ہیں
NAly Ko Rasa Bandhny Waly
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.