Famous Urdu Mazah Articles And Jokes - Page 184
پسندیدہ ترین
-
ٹاپ سیون ٹریجیڈیز ۔(سات بڑے قومی المیے )
قوموں کی تاریخ بے شمار نشیب و فراز کا مجموعہ ہوتی ہے۔وطنِ عزیز بھی کبھی کامیابیوں تو کبھی المیئوں کا شکار رہا۔مگر ہم ایشوز کو نان ایشوز اور نان ایشوزکو ایشوز بنانے میں کمال کا ملکہ رکھتے ہیں ۔
Top 7 Tragedies
-
ریلویز
ریل کا سفر کرنا ہو تو گاڑی میں سوار ہونا پڑتا ہے ریلویز کے اتنے فوائد ہیں کہ اب ریلویز ملازمین نے وٹامن کا استعمال چھوڑ دیا ہے
Railways
-
عشق مشق اور بکرا
عشق کرنے کے لئے مشق اور مشقت بنیادی عناصر ہیں مسلسل عشق کرنے سے عشق حقیقی ہونے سے نقصان ہو جاتا ہے نہ بندہ دنیا کا رہتا ہے اور نہ محبوبہ کا
Ishq Mushq Or Bakra
-
سارے جہاں کا درد ہمارے جگر میں ہے
ہر مریض کی اپنی الگ کہانی ہوتی ہے پھر دل کرتا ہے کہ یا الٰہی ان کو کون سمجھائے کہ خدمت میں عظمت اور بڑائی ہے
Saare Jahan Ka Dard Hamare Jigar Main Hai
-
انقلاب
دنیا بھر میں غریب طبقہ مشکلات و مسائل میں مبتلا ہوتا جا رہا ہے
Inqelab
-
حکومت کی گاڑی کیسے چلے گی
حکومت کی ذمہ داری قبول کرنا آسان ہے جب کہ حکومت چلانا مشکل ہے
Hakoomat Ki Gari Kaise Chale Gi
-
روایات‘محبتیں‘چاہتیں
روایات‘محبتیں‘چاہتیں،تعلقات میں کمزوری‘ثقافت میں تبدیلی یعنی پرانے طور طریقے کیوں مدھم پڑ گئے ہیں
Rawayat Mohabbatain Chahatain
-
پاکستان کا سیاسی ڈھانچہ
پاکستان کا سیاسی ڈھانچہ ایسی طرز کا ہے کہ دیگر ممالک کی نسبت یہاں سیاسی استحکام کم نظر آتا ہے اس کی بنیادی وجہ عوام میں سیاسی شعور کی کمی اور معاشرتی و اخلاقی روایات کا پروان نہ چڑھنا ہیں
Pakistan Ka Siyasi Dhancha
-
الیکشن یا فنکشن
الیکشن ملک وقوم اور روایات و قوانین کی تبدیلی کا سبب بنتے ہیں یا تو یہ ملک وقوم کو بہتر خواہشات اور عوامی خواہشات میسر کرتے ہیں یا ان سب حقیقتوں سے انحراف کر جاتے ہیں
Election Ya Function
-
رائے عامہ زہریلا سانپ
رائے عامہ سیاست میں جہاں نکھار پیدا کرتی ہے وہاں اس کے اثرات منفی و مثبت دونوں قسم کے ہوتے ہیں
Raaye Aama Zehreela Sanp
-
سوچیں یا جائیں بھاڑ میں
دنیا میں مفاد پرستی کا یہ عالم ہے کہ ہر کام کسی نہ کسی مطلب کے حصول کے لئے کیا جاتا ہے
Sochain Ya Jayeen Bhar Main
-
الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے
بھارت ریڈیو‘ٹیلی ویژن‘اخبارات اور دیگر ذرائع سے بار بار یہ کہا جا ر ہا ہے کہ پاکستان حریت پسندوں کی امداد کرکے بھارت اور مقبوضہ کشمیر میں دہشت گردی پھیلا رہا ہے
Ulta Chor Kotwal Ko Dante
-
سستی
ہاں جی میں سست ہوں۔ اور یہ سستی تو بچپن سے ہی ہے۔ مثلاً میری سستی کے عالم کا اندازہ بخوبی اس بات سے لگایا جاسکتا ہے، کہ پیدا ہونے کے بعد ڈیڑھ سال تک کسی سے بات تک نہیں کی تھی
Susti
-
اخبارات پڑھیں یا بلڈ پریشر لیں
لوگ اخبارات کیوں‘کس لئے پڑھتے ہیں
Akhabarat Parhain Ya Blood Pressure Lain
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.