A lightweight software for video editing, VSDC Video Editor

ویڈیو ایڈیٹنگ کے لیے ایک ہلکا پھلکا اور مفت ویڈیو ایڈیٹر ۔وی ایس ڈی سی ویڈیو ایڈیٹر

A Lightweight Software For Video Editing, VSDC Video Editor
وی ایس ڈی سی ویڈیو ایڈیٹر   ایک مفت اور ہلکا پھلکا ویڈیو ایڈیٹر ہے۔ یہ انسٹالر اور پورٹیبل دونوں شکلوں میں دستیاب ہے۔یہ ویڈیو ایڈیٹر AVI، MOV، MP4، WMK، MKV، RM، SWF اور FLV فارمیٹس کو سپورٹ کرتا ہے۔
اس سافٹ وئیر میں ویڈیٹنگ اور   ویڈیو انوٹیشن کے لیے بہت سے فیچرز ہیں۔
ایڈیٹنگ کے لیے  آپ trim، crop، rotate،ویڈیو  کو فلپ کر سکتے ہیں۔ اس سافٹ وئیر میں آپ ویڈیو ز پر  کئی خوبصورت وژیول ایفیکٹس شامل کر  سکتے ہیں۔اس سافٹ وئیر میں صارفین ویڈیو میں آڈیو ایفکیٹس بھی شامل کر سکتے ہیں۔

(جاری ہے)


انوٹیشن کے  لیے اس میں  Line،  Rectangle، Ellipse،  Tooltip ،  Chart وغیرہ کے ٹولز ہیں۔

  اس سافٹ وئیر سے آپ اصل  ویڈیو میں شامل کرنے کے لیے ویڈیو آبجیکٹ بھی تخلیق کر سکتے ہیں۔ SRT فارمیٹ ویڈیو میں  سب ٹائٹل بھی  شامل کیے جا سکتے ہیں۔
ویڈیو پر کام کرنے کے بعد اسے Export Project ٹیب سے کسی بھی سپورٹڈ فارمیٹ میں محفوظ کیا جا سکتا ہے۔

اس ویڈیو ایڈیٹر کا انسٹالر ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
اس ویڈیو ایڈیٹر کا پورٹیبل ورژن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras