Android app will warn you when someone spys on you!

کیا کوئی آپ کی جاسوسی کر رہا ہے؟ اپلیکیشن آپ کو کرے گی خبردار!

Android App Will Warn You When Someone Spys On You!

ریسرچر نے صارفین کو ان کی جاسوسی ہونے پر خبردار کرنے کا راستہ ڈھونڈ لیا ہے۔اینڈرائیڈ پلیٹ فورم کے لیے بننے والی یہ ایپ آپ کو خبردار کرے گی جب بھی آپ کی جاسوسی کا خدشہ ہوگا۔یہ نیا ایپ اگلے دو مہینوں میں گوگل کے پلے سٹور میں دستیاب ہوگی۔



اس نئی ایپ کا مقصد لوگوں کی ان کے مقام کے بارے میں جاسوسی کیے جانے پر انہیں خبردار کرنا ہے۔اس میں ایک بڑا اور آسانی سے سمجھ میں آنے والا بینر بتائے گا کہ ’ آپ کی فلاں ایپ کی مجودہ جگہ کی جاسوسی کر رہی ہے، اور آپ کی موجودہ جگہ کی تفصیلات سے کسی کو آگاہ کر رہی ہے۔

فی الحال اینڈرائیڈ نے ٹاسک بار کے اوپر ایک چھوٹا سا کروس کا نشان رکھا ہے جو ہر بار کسی بھی ایپ کے آپ کے مقام تک رسائی حاصل کرنے کے بارے میں آپ کو مطلع کر دیتا ہے ، یعنی جیسے ہی GPSکا فنکشن چلتا ہے آپ کے فون کی ٹاسک بار پر ایک چھوٹا سا نشان ظا ہر ہو جاتا ہے۔

(جاری ہے)

لیکن بعض اپلیکیشنز اس نشان کو بھی چھپانے کی کوشش کرتی ہیں، جنکو پکڑنے اور نشاندہی کرنے کیلئے یہ نئی ایپ جلد ہی دستیاب ہوگی۔

اس ایپ کو بنانے کا مقصد لوگوں کو اس بات سے واقف کروانا ہے کہ کس تیزی سے کسی بھی ایپ کے ذریعے آپ کے مقام کے بارے میں جاسوسی کی جا سکتی ہے۔

اس کے علاوہ گوگل اور ایپ بنانے والوں کو اس سلسلے میں شدیداحتیات کی ضرورت ہے۔

گوگل پہلے ہی مقام کے بارے میں لی جانے والی اجازت کے بارے میں فلپ فلوپ انداز اپنائے ہوئے ہے۔پہلے اینڈرائیڈ 4.3 جیلی بین میں صارف کو اجازت دی گئی تھی کہ وہ کسی بھی ایپ کی طرف سے لیے جانے والی اجازت کو قبول نا کرے، مگر نئی متعارف کردہ اینڈرائیڈ 4.4 کٹ کیٹ میں اس کو ہٹا دیا گیا ہے، جو صارفین کیلئے تشویش کا باعث ہے ۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras