- Mobiles
- Mobile Prices
- Tips & Tricks
- Check Mobile Balance
- Mobile Balance Share Codes
- Recharge Mobile Balance Codes
- Advance Balance Loan Codes
- Call and SMS Block Codes
- Mobile Caller Tunes Codes
- Mobile Internet Packages
- Mobile Call Charges
- Check Mobile Number Codes
- Check Mobile Number Owner Code
- UAE Mobile Tricks
- Check UAE Mobile Sim Owner
- Check UAE Mobile Number
- UAE Caller Tunes
- Mobile Packages
- Urdu News
- Compare Mobiles
- SMS Messages
- Price Range
- More Specs
- Home
- Mobiles
- Urdu News
- Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
Apple iPhone 12 Pro and Pro Max unveiled with 5G, larger screens, improved cameras
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
اس سال آئی فون کے پرو ماڈل دو سائزوں میں ہیں۔ آئی فون 12 پرو کا سائز 6.1 اور آئی فون پرو میکس کا سائز 6.7 انچ ہے۔آئی فون 11 سیریز میں یہ 5.8 اور 6.5 انچ تھا۔پتلی بیزل کی وجہ سے یہ فون کچھ زیادہ ہی بڑا لگتا ہے۔
(جاری ہے)
ایپل نے فون میں نوچ شامل رکھی ہے یعنی ایپل نے انڈر ڈسپلے فنگر پرنٹ ریڈر کی وجہ سے فیس آئی ڈی پر سمجھوتہ نہیں کیا۔
نئے آئی فونز کی ریزولوشن پچھلے ماڈلز سے کچھ زیادہ ہے۔
پانی سے بچاؤ کے حوالے سے بھی آئی فونز 12 پہلے سے بہتر ہیں۔ یہ پانی میں 6 میٹر گہرائی تک 1 گھنٹہ رہیں تو انہیں نقصان نہیں ہوگا۔ پچھلے فونز میں خصوصیت 4 میٹر گہرائی تک ہی تھی۔
کیمرے کی بات ہو تو یہ دونوں پرو ماڈلز ایک سے نہیں ہیں۔ آئی فون 12 پرو میکس 1/1.7” (1.7 µm پکسلز) سے شروع ہوتا ہے۔ یہ آئی فون 12 پرو اور پرانے 11 پرو میکس سے 47 فیصد بڑا ہے۔ f/1.6 اپرچر کی وجہ سے اس کے سنسر تک 87 فیصد زیادہ روشنی پہنچتی ہے۔ایپل نے سنسر شفٹ کو استعمال کرنے کے لیے امیج سٹیبلائزیشن بھی تبدیل کر دی ہے۔اس سے کیمرہ 5 ہزار ایڈجسٹمنٹ فی سکینڈ کی تیز رفتار کارکردگی پیش کرتا ہے۔
آئی فون 12 میں بھی f/1.6 کا زیادہ روشن لینز ہے لیکن اس میں لینز کے ساتھ پرانا سنسر شامل رکھا گیا۔ یہ سنسر اب 27 فیصد زیادہ روشنی حاصل کرتا ہے۔ ونیلا پرو میں f/2.0 لینز اور 52 ایم ایم فوکل لینتھ کے ساتھ پرانا ٹیلی فوٹو کیمرہ ہے۔یعنی یہ مین کیمرے سے دوگنا زیادہ زوم فراہم کرتا ہے۔ اس کے علاوہ اس فون میں کلاسک او آئی ایس شامل رکھی گئی ہے۔
اب سب کیمرے ہی بشمول سیلفی کیمرہ نائٹ موڈ اور الٹرا وائیڈ کو سپورٹ کرتے ہیں۔ یہ فون کے نئے چپ سیٹ کی وجہ سے ممکن ہوا ہے۔فون کا الٹرا وائیڈ کیمرہ 120 ڈگری فیلڈ آف ویو (13 ایم ایم فوکل لینتھ) کے ساتھ f/2.4 لینز کا حامل ہے۔
اس سال ایپل نےآئی فون پروز میں آئی پیڈ پروز کا LiDAR سسٹم اپنایا ہے۔ یہ نائٹ موڈ پورٹریٹ کو فعال بناتا ہے۔ یہ اندھیرے میں آٹو فوکس لاک کی رفتار کو 6 گنا کم کرتا ہے۔
نئے آئی فونز جانتے ہیں کہ فائیو جی کو کس طرح استعمال کرنا ہے۔ جب زیادہ سپیڈ کی ضرورت نہ ہوتو فون کا سمارٹ ڈیٹا فیچر فون کی بیٹری بچانے کے لیے اسے خود کار طور پر فور جی پر منتقل کردیتا ہے۔
فون کی بیٹری چارجنگ کے لیے جو سب سے بڑی اختراع ہے وہ MagSafe ہے، جسے میک بکس کے شائقین استعمال کرتے ہیں۔ اس بار یہ وائرلیس چارجنگ کا استعمال کرتا ہے۔ اس بار اس کی چارجنگ سپیڈ Qi چارج کے لیے 7.5 واٹ سے بڑھ کر 15 واٹ ہو گئی ہے۔اس کے علاوہ ایپل نے اس بار باکس میں سے چارچر کم کر دیا ہے۔ اب فون کے ساتھ صارفین کو یو ایس بی – سی ٹو لائٹنگ کیبل ملے گی جس سے فون کو میک بک سے کنکٹ کیا جا سکے گا۔ ایپل کا کہنا ہے کہ اس سے ماحول میں کاربن کا اخراج کم ہوگا۔ ایپل کا یہ اقدام 2030 تک کاربن نیوٹرل بننے کی طرف ایک قدم ہے۔
آئی فون 12 پرو کی قیمت 1000 ڈالر سے شروع ہوگی ہے۔ اس کے پری آرڈرز جمعے سے شروع ہونگے اور یہ اگلے ہفتے دستیاب ہوگا۔ پرو میکس کی قیمت 1100 ڈالر سے شروع ہوتی ہے۔اس کے پری آرڈر 6 نومبر سے شروع ہونگے اور یہ 13 نومبر کو فروخت کے لیے پیش کیا جائےگا۔
Browse More News
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple outs $99 HomePod Mini with big sound and Siri smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple iPhone 12 and 12 mini are official with OLED displays, 5G
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple unveils new iPad Air with A14 Bionic chipset, refreshes entry-level iPad too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 and Watch SE are official
کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا
Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording
شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا
Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery
ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا
LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera
میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی
Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865
ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے
Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet
ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے
LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735
ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا
Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras
ہواوے نے ایم-پنسل سپورٹ کے ساتھ 10.4 انچ میڈیا پیڈ پیش کر دیا
Huawei unveils the 10.4 MatePad with M-Pencil support
News Types
Mobile Brands
Search Mobiles
- Search By Price
-
Search By Camera
- 2MP Camera Mobiles
- 3MP Camera Mobiles
- 4MP Camera Mobiles
- 5MP Camera Mobiles
- 6MP Camera Mobiles
- 7MP Camera Mobiles
- 8MP Camera Mobiles
- 9MP Camera Mobiles
- 10MP Camera Mobiles
- 11MP Camera Mobiles
- 12MP Camera Mobiles
- 13MP Camera Mobiles
- 14MP Camera Mobiles
- 15MP Camera Mobiles
- 16MP Camera Mobiles
- 17MP Camera Mobiles
- 18MP Camera Mobiles
- 19MP Camera Mobiles
- 20MP Camera Mobiles
- 21MP Camera Mobiles
- 22MP Camera Mobiles
- 23MP Camera Mobiles
- 24MP Camera Mobiles
- 25MP Camera Mobiles
- 26MP Camera Mobiles
- 27MP Camera Mobiles
- 28MP Camera Mobiles
- 29MP Camera Mobiles
- 30MP Camera Mobiles
- 31MP Camera Mobiles
- 32MP Camera Mobiles
- 33MP Camera Mobiles
- 34MP Camera Mobiles
- 35MP Camera Mobiles
- 36MP Camera Mobiles
- 37MP Camera Mobiles
- 38MP Camera Mobiles
- 39MP Camera Mobiles
- 40MP Camera Mobiles
- 41MP Camera Mobiles
- 42MP Camera Mobiles
- 43MP Camera Mobiles
- 44MP Camera Mobiles
- 45MP Camera Mobiles
- 46MP Camera Mobiles
- 47MP Camera Mobiles
- 48MP Camera Mobiles
- Search By Display Size
- Search By RAM
- Search By Network
- Search By OS
- FM Radio Mobiles
- WiFi Mobiles
- Dual Sim Mobiles
- Triple Sim Mobiles
- Bluetooth Mobiles
- Without Camera Mobiles
- Mobiles
- Top Brands
- Compare Mobiles
- SMS Messages
- Latest Mobiles in Pakistan 2024
- Upcoming Mobiles in Pakistan 2024
- Urdu News
- English News
- Tips & Tricks
- Zong Call SMS & 3G/4G Packages
- Ufone Call SMS & 3G/4G Packages
- Telenor Call SMS & 3G/4G Packages
- Jazz Call SMS & 3G/4G Packages