Apple outs $99 HomePod Mini with big sound and Siri smarts

ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی

Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
ایپل نے 3.3 انچ اونچا ہوم پیڈ منی پیش کر دیا۔ ایپل نے اس نئے سمارٹ سپیکر کو سمارٹ  بلٹ ان سری سمارٹ کو متعارف کرایا ہے۔یہ ڈیوائس آپ کے سمارٹ ہوم کو کنٹرول کر سکتی ہے اور خود کار طور پر ہوم ایپ سے مربوط ہو سکتی ہے۔
ہوم پیڈ منی  میں شامل سری   آپ کے گھر کے ہر فرد کی  آواز کو شناخت کر سکتی ہے اور آپ کے فون کی آئی فون ایپس تک رسائی کر سکتی ہے یا پیغامات بھیج سکتی ہے۔
یہ آپ کو ذاتی اپ ڈیٹس بھی فراہم کر سکتی ہے۔
ہوم پیڈ منی  کا انٹرکام  دوسرے کمروں  میں رکھے دوسرے  ہوم پیڈ منی کو بھی  میسج بھجوا سکتا ہے۔یہ دوسری ایپل ڈیوائس اور سروس  پر بھی کام کرتا ہے۔ یہ  میسج ہوم پیڈ منی اور ائیر پوڈز پر پر آٹو پلے ہو سکتے ہیں جبکہ دوسری  ڈیوائسز جیسے آئی فونز اور کار پلے  اس طرح کے میسج کے نوٹی فیکیشن ملتے ہیں۔

(جاری ہے)


ہمیشہ کی طرح ایپل نے ہوم پیڈ منی میں بھی پرائیویسی کا خیال رکھا ہے۔ کمپنی آپ کی آڈیو صرف اس صورت میں محفوظ رکھے گی جب آپ اسے اجازت دیں گے۔آپ کی ذاتی اپ ڈیٹس آپ کو گھر میں فراہم کی جائیں گی اور ہر چیز انکرپٹڈ بھی ہوگی۔ یہ ڈیوائس Apple Music، iHeartRadio، radio.com اور TuneIn کے ساتھ کام کرسکے گی۔
مستقبل میں یہ Pandoraاور Amazon Music کو بھی سپورٹ کرے گی۔
ہوم پیڈ منی میں بیک لٹ ٹچ سینسی ٹیوٹاپ پر موجود کنٹرول سے والیوم، پلے اور پاز کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔یہ ہوم پیڈ منی 360 ڈگری ساؤنڈ کو سپورٹ کرتا ہے اور اسے کئی ہوم پیڈ منیز سے مربوط کیا جا سکتا ہے۔
ہوم پیڈ منی میں  ایپل ایس 5 چپ ہے جو کمپیوٹیشنل آڈیو کو فعال بناتی ہے۔اس کا مطلب ہے  کہ سپیکر مستقل لاؤڈ نیس اور ڈائنامک رینج  کو رئیل ٹائم میں ایڈجسٹ کرتا ہے۔اس سال کے آخر میں یہ آئی فونز میں  U1 UWB کے ساتھ کام کر سکے گا اور پتا چلا سکے گا کہ کب آپ کا فون ہوم پیڈ منی کے نزدیک ہے۔

ہوم پیڈ منی سفید اور سپیس گرے رنگوں میں دستیاب ہوگا۔ 6 نومبر سے 99 ڈالر میں ہوم پیڈ منی کے پری آرڈر شروع ہو نگے جبکہ اس کی فراہمی کا آغاز 16 نومبر ہوگا۔

Browse More News

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

Huawei unveils the 10.4 MatePad with M-Pencil support

ہواوے نے ایم-پنسل سپورٹ کے ساتھ 10.4 انچ میڈیا پیڈ پیش کر دیا

Huawei unveils the 10.4 MatePad with M-Pencil support