Are you Addicted to your Smartphone

کیا آپ اپنے سمارٹ فون کے عادی بن چکے ہیں؟؟

Are You Addicted To Your Smartphone

مارکیٹ ریسرچ فرم فلری کے مطابق اوسط درجے سمارٹ فون صارف روزانہ 2 گھنٹے اور 38 منٹ اپنے سمارٹ فون پر گزارتے ہیں۔ہم یہ تو نہیں کہہ سکتے کہ یہ تعداد کتنی صحیح ہے مگر سمارٹ فون کا استعمال دن بہ دن بڑھ رہا ہے۔

ہم اپنے فونز سے کتنا جوڑے ہوئے ہیں اور کن مقاصد کے لیے اس کا استعمال کرتے ہیں؟ جرمنی کی بون یونیورسٹی نے اسی منصوبے کو توجہ کا مرکز بنایا ہے۔

ماہرِ نفسیات اور کمپیوٹر سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے’’ الیکزنڈر مارکوٹز ‘‘کے ماتحت جو کہ کمپیوٹر سائنس کے جونئر پرپروفیسر ہیں ، چھ ہفتوں تک 50 طالبعلموں کی سمارٹ فونز سے منسوب سرگرمیوں کے بارے میں تحقیق کی۔

اس دوران ، ایک چوتھائی سے زیادہ کے طالبعلم روزانہ 2 گھنٹے سے زیادہ سمارٹ فونز استعمال کرتے تھے اور تقریباً ہر 12 منٹ بعد دن میں 80 دفعہ فون چیک کرتے تھے۔

(جاری ہے)

عام طور پر وہ اپنے سمارٹ فونز پیغامات، سماجی نیٹ ورکنگ اور گیمز کھیلنے کے استعمال کرتے تھے۔

اب ریسرچرز ایسی تحقیق کرنا چاہتے تھے جو صارفین کو ان کے سمارٹ فونز کی ترتیب دہی میں مدد کر سکے۔انہوں نے ایک مفت اینڈرئیڈ ایپ تیار کیا جس کا نام مینتھلMenthal رکھا گیا جو آپ کے سمارٹ فون کے استعمال کا جائزہ لیتا ہے اور آپ کا کیا گیا استعمال مکمل طور پر آپکو بتاتا ہے۔


یہ آپ کو بتائے گا کہ آپ نے دن میں اپنے سمارٹ فون کا کتنا استعمال کیا اور کس ایپ پر زیادہ وقت صرف کیا ۔اور جب بھی آپ وائی فائی سے منسلک ہوں گے یہ خود بخود روزانہ کا سارا ڈیٹا ٹیم کو بھیج دے گا۔

مینتھل ایپلیکیشن

    اس کے علاوہ اس ایپ کی ایک اور خوبی آپ کے موڈ کے بارے میں بتانا ہے، مثال کے طور پر اگر آپ نے زیادہ وقت پیغامات بھیجنے، فیس بک استعمال کرنے میں گزارا تو اس کا مطلب ہوگا کہ آپ خوش ہیں، اور اگر آپ بیماری کی حالت میں ہونگے تو یہ اندازہ لگایا جا سکے گا کہ آپ کسی سے رابطے میں نہیں رہنا چاہتے۔

    کیونکہ بیماری کی حالت میں آپ بہت کم وقت فون پر گزارتے ہیں۔

    یہ مفت ایپ گوگل پلے سٹور یا مینتھل Menthal کی ویب سائٹ سے ڈواؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔

    گوگل پلے سٹور سے ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

    Browse More News

    Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

    ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

    Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

    Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

    کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

    Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

    Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

    شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

    Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

    LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

    ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

    LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

    Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

    میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

    Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

    Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

    ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

    Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

    LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

    ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

    LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

    Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

    ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

    Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras