Are You Safe from Covid-19? Install COVID-19 Gov PK app

کیا آپ کورونا سے محفوظ ہیں؟ حکومت پاکستان کی نئی ایپ سے کورونا کے بارے میں سب کچھ جانیں

Are You Safe From Covid-19? Install COVID-19 Gov PK App
کورونا وائرس سے نپٹنا ساری دنیا کے لیے خاصا مشکل ہے۔ دنیا بھر کی حکومتیں  کووڈ-19 سے بچاؤ کے لیے  ٹیکنالوجی کی بھرپور مدد لے رہی ہیں۔ حکومت پاکستان نے بھی اس حوالے سے ایک بہترین ایپ جاری کی ہے۔اس کورونا ایپ میں تمام پاکستانی شہریوں کو  اس وائرس سے  متعلق تمام معلومات ایک جگہ فراہم کرنے کی کوشش کی گئی ہے تاکہ وہ گھروں میں رہتے ہوئے بھی تمام حقائق سے باخبر رہ سکیں ۔

اس ایپلی کیشن کے فیچر Corona Cases Stats سے آپ  ملک بھر میں کووڈ-19 کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد جا ن سکتے ہیں۔اس ایپلی کیشن کا  اہم فیچر Radius Alert کا ہے، جس سے صارفین اپنے قریب ایسے مقامات کے بارے میں  جان سکتے ہیں، جہاں کورونا کے تصدیق شدہ مریض ہیں۔
یہ فیچر آپ کوبتائے گا کہ کیا آپ محفوظ زون میں ہیں یا نہیں۔

(جاری ہے)

اس ایپ کے فیچر Corona Assessment سے آپ مختلف سوالوں کے جواب دے کر  جان سکتے ہیں کہ کہیں آپ کی موجودہ بیماری کووڈ-19 تو نہیں۔ اس ایپ کے دوسرے فیچرز میں Wash Hands Reminding ،Corona Chatbot، کورونا سے آگاہی کی ویڈیوز اور Convicted Person ہیں۔

ایپ میں سامنے نظر آنے والے سائرن کے بٹن پر ٹیپ کرنے سے آپ فوری طور پر ہیلتھ ہیلپ لائن 1166 سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
اینڈروئیڈ صارفین اس ایپلی کیشن کو انسٹال کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
آئی او ایس صارفین اسے انسٹال کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras