Asus announces Zenfone 6 Edition 30 with 12GB of RAM, 512GB of storage

اسوس نے 12 جی بی ریم اور 512 جی بی سٹوریج کے ساتھ زین فون 6 ایڈیشن 30 متعارف کرادیا

Asus Announces Zenfone 6 Edition 30 With 12GB Of RAM, 512GB Of Storage
اسوس کے قیام کو 30 سال مکمل ہو گئے ہیں۔ اس موقع پر کمپنی نے ایک خصوصی لیپ ٹاپ (تفصیلات اس صفحے پر) اور ایک خصوصی سمارٹ فون متعارف کرایا ہے۔
اسوس نے زین فون 6 کو کچھ دنوں پہلے متعارف  کرایا ہے (تفصیلات اس صفحے پر

اپنےقیام کے 30 سال مکمل ہونے پر اسوس نے زین فون 6 ایڈیشن 30 متعارف کرایا ہے۔اس سمارٹ فون کو تائیوان میں ہونے والی کمپیوٹیکس 2019 ء میں متعارف کرایا  گیا۔

(جاری ہے)


یہ سمارٹ فون محدود تعداد میں بنایا گیا ہے۔ اس کے  صرف 3000 یونٹس فروخت کیے جائیں گے۔

اس کے  ساتھ وی آئی پی  فوائد اور 30 ماہ کی ورانٹی پیش کی جائے گی۔ اس فون میں سنیپ ڈریگن 855 چپ سیٹ،  12 جی بی ریم اور 512 جی بی انٹرنل سٹوریج ہوگی۔اس فون  کے فلپ کیمرہ سیٹ اپ میں 48 میگا پکسل سونی آئی ایم ایکس 586 مین سنسر اور 13 میگا پکسل  الٹرا وائیڈ سنسر(125 ڈگری) ہے۔اس فون نے DxoOMark پر ریکارڈ توڑ سیلفی سکور حاصل کیا ہے۔
اس فون میں  5ہزار ایم اے ایچ کی بیٹری ہے۔فون کا لوچ لیس ڈسپلے 6.4 انچ کا ہے، جس کی ریزولوشن 1080p+ ہے۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras