Boostnote is an open source OneNote alternative

نوٹس لینے کے لیے ”بوسٹ نوٹ“ ون نوٹ کا بہترین اوپن سورس متبادل ہے

Boostnote Is An Open Source OneNote Alternative
بوسٹ نوٹ نوٹس لینے کے لیے اوپن سورس کراس پلیٹ فارم ایپلی کیشن ہے۔ یہ ایپلی کیشن خاص طور پر پروگرامرز کو مد نظر رکھ کر بنائی گئی ہے لیکن اسے نان-پروگرامر بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
یہ ایپلی کیشن ونڈوز، میک اور لینکس پلیٹ فارمز کے لیے دستیاب ہے۔
اس سے پہلے یہ ایپلی کیشن اینڈروئیڈ اور آئی او ایس پر بھی دستیاب تھی لیکن اس کے ڈویلپر نے موبائل ایپس پر کام ختم کر کے ڈیسک ٹاپ ورژن پر توجہ دینا شروع کر دی۔
اس ایپلی کیشن کا انٹرفیس تین حصوں پر مشتمل ہوتا ہے۔ ایک حصہ سائیڈ بار مینو، دوسرا snippet listing اور تیسرا نوٹس کے پریویو کا ہوتا ہے۔

سائیڈ بار میں ڈیفالٹ فولڈرز جیسے All Notes، Starred، Trash اور یوزر کے بنائے فولڈرز ہوتے ہیں۔ کسی فولڈرپر کلک کرنے سے اس پر مشتمل تمام نوٹس ظاہر ہو جاتے ہیں۔

(جاری ہے)

ہر نوٹ ٹائٹل، ٹیگ اور معلومات پر مشتمل ہوتا ہے۔ آپ چاہیں تو انہیں صرف ٹائٹل پر سوئچ کر سکتے ہیں۔


نوٹس جب ایکٹیویٹ ہوں تو وہ ایڈیٹ کے حصے میں ظاہر ہوتے ہیں، جہاں صارفین ان پر مزید کام کر سکتے ہیں۔
بوسٹ نوٹ HTML، syntax highlighting، Text اور دوسرے بہت سے فیچرز کو سپورٹ کرتا ہے۔ فارمیٹنگ سے نوٹس میں لنکس اور مختلف ٹیکسٹ سائز استعمال کر سکتے ہیں۔
  اس ایپلی کیشن میں صارفین ایک نوٹ میں کئی تراشے شامل کر سکتے ہیں اور نوٹس کی کلیکشن بھی بنا سکتے ہیں، جنہیں ایک دوسرے سے مربوط کیا جا سکتا ہے۔
بوسٹ نوٹس کے آپشنز سے اسے مکمل طور پر کسٹومائز کیا جا سکتا ہے۔ اس کے ایڈیٹر کی تھیم، انٹرفیس اور فونٹ سائز کو بھی تبدیل کیا جا سکتا ہے۔
 اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras