California's Earthquake Early Warning system rolls out statewide

کیلیفورنیا میں شہریوں کو زلزلے کی پیشگی اطلاع دینے والی ایپلی کیشن لانچ کر دی گئی

California's Earthquake Early Warning System Rolls Out Statewide
کیلیفورنیا کے گورنر  گاوین نیوسم نے  ریاست  کے افراد کے لیے  ایک ایسی ایپلی کیشن لانچ کی ہے جو انہیں زلزلے کی پیشگی اطلاع دے گی۔مائی شیک نامی اس ایپ کے نوٹی فیکیشنز کی بنیاد   پوری ریاست میں زمین میں دبے سنسر ہیں۔ یہ سنسر زلزلے کے جھٹکوں کو چند سیکنڈ پہلے شناخت کر سکتے ہیں ، جس کے بعد ایپلی کیشن پر ایک الرٹ جاری کر دیا جائے گا۔
اس الرٹ کے تمام صارفین کے لیے جاری ہونے میں 3.7 سیکنڈ لگیں گے جبکہ یہ ایپ  زلزلے سے 15 سیکنڈ پہلے  اس کی اطلاع دے گی۔

(جاری ہے)


یہ ایپلی کیشن  1989 میں آنے والے لوما پریٹا زلزلے کے 30 سال مکمل ہونے پر لانچ کی گئی ہے۔ اس ایپلی کیشن کی خاص بات یہ ہے کہ اس سے کیلیفورنیا ہی نہیں ساری دنیا میں رہنے والے لوگ کسی حد تک فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

اس ایپ سے آپ زلزلوں کی اطلاع دے سکتے ہیں اور پوری دنیا میں آنے والے زلزلوں سے مطلع  رہ سکتے ہیں۔
اینڈروئیڈ صارفین اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
آئی او ایس صارفین اس ایپلی کیشن کو انسٹال کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras