Capture screenshots or videos and share them with ScreenRec

سکرین ریکارڈ (ScreenRec) سے سکرین شاٹ اور ویڈیوز ریکارڈ کر کے شیئر کریں

Capture Screenshots Or Videos And Share Them With ScreenRec
یہ پروگرام ویب انسٹالر کی صورت میں دستیاب ہے۔ اس کا سائز 105 میگا بائٹس ہے۔جب سکرین ریکارڈ (ScreenRec) چل رہا ہو تو سکرین اس کا وائجٹ سکرین کے دائیں طرف نظر آ رہا ہوتا ہے۔اس وائجٹ پر پن آئیکون پر کلک کر کےا س کا سائز کم کیا جا سکتا ہے یا اسے غائب بھی کیا جا سکتا ہے۔

(جاری ہے)

اس پروگرام کے آئیکون پر کلک کرنے سے یہ آپ کو ڈرا باکس کا آپشن دیتا ہے، جس سے آپ سکرین کےا س ایریا کو سلیکٹ کر سکتے ہیں، جس کا  آپ سکرین شاٹ  لینا چاہتے ہیں۔ویڈیو کی ریکارڈنگ کا طریقہ کار بھی ایسا ہی ہے، اس میں بھی آپ کو ڈرا باکس سے سکرین کا ایریا سلیکٹ کرنا پڑتا ہے۔
اس پروگرام میں سکرین شاٹ صرف PNG  فارمیٹ  میں محفوظ کیے جا سکتے ہیں جبکہ  ویڈیوMP4 فارمیٹ میں محفوظ کی جا سکتی ہیں۔اس پروگرام کو استعمال کرنے کے لیے شارٹ کٹ کی بھی استعمال کی جا سکتی ہےجو کہ آلٹ  پلس ایس ہے۔
اس پروگرام کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras