Company demonstrates laptop with seven screens

کمپنی نے 7 سکرینوں والا لیپ ٹاپ پیش کر دیا

Company Demonstrates Laptop With Seven Screens
ایکسپینسکیپ (Expanscape) نامی ایک کمپنی نے  سی ای ایس میں  ایک نئی قسم کے لیپ ٹاپ کا پروٹو ٹائپ پیش کیا ہے۔اس لیپ ٹاپ میں اضافی 6 عدد مربوط سکرین ہیں۔
اورورا 7(Aurora 7) پروٹو ٹائپ میں 4 عدد 17.2 انچ  یو ایچ ڈی سکرینز ہیں جبکہ 3 عدد سکرینز کا سائز 7 انچ (1920x1200 پکسل ریزولوشن) ہے۔
7 انچ کی سکرینوں میں سے ایک  انٹیگریٹڈ ٹچ سکرین ہے۔
کمپنی کا کہنا ہے کہ اس لیپ ٹاپ میں Core i9-9900K اور جی ٹی ایکس کارڈ ہے۔ یہ سارا سسٹم ایک ہی بیٹری پر چلتا ہے لیکن کمپنی نے بیٹری کی گنجائش اور بیٹری ٹائمنگ نہیں بتائی۔ کمپنی نے یہ لیپ ٹاپ سیکورٹی منیجرز، ڈیٹا سائنٹسٹ اور گرافکس ڈیزائنرز کے لیے بنایا ہے۔
دوسری چیزوں کے ساتھ اسے موبائل سیکورٹی آپریشن سنٹر کے طور پر بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔

(جاری ہے)


لیپ ٹاپ میں کئی سکرین پیش کرنا نیا خیال نہیں۔ 2009 میں ThinkPad W700ds کو اسی خیال سے پیش کیا گیا تھا، جس میں 17 انچ سکرین کے ساتھ اضافی قابل توسیع 10.6 انچ سکرین بھی تھی۔

2017 میں ریزر نے تین فور کے سکرینز کے ساتھ لیپ ٹاپ کا پروٹو ٹائپ پیش کیا تھا۔
کمپنی نے TeenySERV کے نام سے پورٹیبل پاکٹ سائز سرور کا پروٹو ٹائپ بھی پیش کیا ہے، جس میں 7 انچ  کی دو (1920x1200) سکرینزاور بیک گراؤنڈ لائٹنگ کے ساتھ چھوٹا کی بورڈ بھی ہے۔ اس سرور میں کور آئی 7 اور 64 جی بی ریم ہے۔ اس میں ایک پروگرام ایبل Arduino مائیکرو کنٹرولر بھی مربوط ہے۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras