Control Phone with Facial Movements with This Android App

اس اینڈروئیڈ ایپ سے اپنے فون کو چہرے کی حرکات سے کنٹرول کریں

Control Phone With Facial Movements With This Android App
ای وی اے فیشنل ماؤس ایک مفت اینڈروئیڈ ایپ ہے۔ یہ ایپ آپ کے موبائل سکرین پر ایک کرسر شامل کرتی ہے۔ اس کرسر کو  آپ اپنے چہرے کی حرکت سے کنٹرول کر سکتے ہیں۔یہ ایپ فون کا فرنٹ کیمرہ استعمال کرتے ہوئے آپ کے چہرے کی حرکات ریکارڈ کرتی ہے اور اسے سکرین پر کرسر کو کنٹرول کرنے کے لیےاستعمال کرتی ہے۔

یہ اینڈروئیڈ ایپ تمام اینڈروئیڈ ڈیواائسز، چاہے یہ فون ہو یا ٹیبلٹ، کے ساتھ کام  کرتی ہے۔اس ایپ میں ایک آپشن کیمرہ گھمانے کا بھی ہے، جس سے آپ ڈیوائس کو لینڈ سکیپ  میں استعمال کر سکتے ہیں۔

(جاری ہے)

اس ایپ میں کرسر کی حرکت، کلکس اور دوسری تمام سیٹنگز کو کسٹومائز کیا جا سکتا ہے۔

آپ چاہیے تو فون کے اپنے کیمرہ کی بجائے ایکسٹرنل کیمرہ کو کنکٹ کر سکتے ہیں۔
اس ایپ کی  پہلی بار انسٹالیشن کافی طویل لیکن سادہ ہے۔ایک بار انسٹالیشن ہونے پر آپ  فون کی سکرین پر ظاہر ہونے والے کرسر کو اپنے چہرے کر حرکات سے کنٹرول کر سکتےہیں۔
اس کے کچھ آپشن انسٹالیشن کے دوران ایکٹیو نہیں  کیے جا سکتے، تاہم انہیں بعد میں سیٹنگ سے ایکٹیو کیا جا سکتا ہے۔
اس اینڈروئیڈ ایپ کو انسٹال کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras