Facebook's latest experiment is a Pinterest-like app

فیس بک کا تازہ ترین تجربہ پنٹرسٹ کی طرح کی ایپلی کیشن کا ہے

Facebook's Latest Experiment Is A Pinterest-like App
فیس بک میں ایک ٹیم  کو نئے تجربے کا ٹاسک دیا گیا تھا، جسے خاموشی سے لانچ کر دیا گیا ہے۔یہ پنٹرسٹ کی طرح کی ایپلی کیشن ہے۔
اس ایپلی کیشن کا نام Hobbi ہے۔ اسے امریکا اور کچھ دوسرے علاقوں میں ایپل کے ایپ سٹور کے لیے لانچ کر دیا گیا ہے۔
فی الحال اسے گوگل پلے سٹور پر لانچ نہیں کیا گیا۔ ایپ سٹور پراس کی تفصیل میں درج ہے کہ یہ ایپلی کیشن آپ کو اپنی پسندیدہ چیزیں یاد رکھنے میں مدد دے گی۔
پنٹرسٹ کی طرح آپ اسے تصاویر کو البم کی شکل میں محفوظ کرنے کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔
پنٹرسٹ کی طرح یہ ایپلی کیشن کھانا پکانے والوں، جگاڑ کی ترکیبیں بنانے والوں، آرٹس اور کرافٹس کا کام کرنے والوں کو اُن کا کام منظم کرنے میں مدد دے گی۔ بظاہر پنٹڑسٹ میں ہوبی سے ایک اضافی فیچر ہے، جس سے صارفین تصاویر اور دوسرا مواد کو سرچ کرسکتے ہیں، اس کے علاوہ پنٹرسٹ صارفین کو تجویز بھی دیتا ہے۔

(جاری ہے)


فیس بک نے 2019 میں نیو پراڈکٹ ایکسپیریمنٹیشن یا این پی ای کے نام سے ایک ٹیم بنائی تھی۔ ہوبی اسی ٹیم کی تخلیق ہے۔ اس ٹیم کا مقصد اسی طرح کی چھوٹی ایپلی کیشنز بنانا ہے۔ فیس بک کا کہنا ہے کہ اگر این پی ای نے توقعات کے مطابق کام نہ کیا تو اس پراجیکٹ کو بنا کسی ہچکچاہٹ کے بند کر دیا جائے گا۔
اس ایپلی کیشن کو انسٹال کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras