Find files and folders quickly with FileBadger

فائل بیجر سے اپنی فائلیں اور فولڈر جلدی تلاش کریں

Find Files And Folders Quickly With FileBadger
کیا آپ اپنے ونڈوز سسٹم میں فائلیں اور فولڈر تیزی سےتلاش کرنا چاہتے ہیں؟ فائل بیجر(FileBadger) اس کام کے لیے بہترین فری وئیر ٹول ہے۔یہ ٹول ونڈوز کے اپنے ڈیفالٹ سرچ فنکشن سے زیادہ جلدی آپ کی فائلیں اور فولڈر تلاش کرتاہے۔
دوسرے پروگراموں کی طرح یہ انڈیکسنگ ٹول نہیں ہے۔

(جاری ہے)

نہ ہی یہ ڈاکیومنٹس کے اندر لکھی تحریر تلاش کرتا ہے۔ یہ ٹول تو بس کسی بھی منتخب فولڈر  کی فائلوں کی پراپرٹیز  میں تلاش کرتا ہے۔ اس کے انٹرفیس میں بہت سے آپشنز ہیں۔ پہلی نظر میں یہ آپ کو بہت پیچیدہ لگے گا لیکن جو صارفین اسے چند بار استعمال کرتے ہیں، انہیں یہ بہت یوزر فرینڈلی لگتا ہے۔
اس ٹول کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras