Firefox Private Relay Is Mozilla’s Latest Experimental Service

فائرفاکس پرائیویٹ ریلے موزیلا کی تازہ ترین تجرباتی سروس ہے

Firefox Private Relay Is Mozilla’s Latest Experimental Service
فائر فاکس پرائیویٹ ریلے (ویب سائٹ وزٹ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں) موزیلا کی طرف سے نیا تجرباتی پراجیکٹ ہے۔ یہ سروس ابھی انوائٹ اونلی ہے۔ اس سروس کی مدد سے صارفین  اپنے انباکسز میں غیر ضروری اور سپام ای میلز کی آمد کو کم کر سکتے ہیں۔
فائرفاکس پرائیویٹ ریلے ایک پراکسی ای میل سروس ہے۔

(جاری ہے)

اس سروس کے استعمال کے لیے صارفین  کو پہلے ایک ایڈون انسٹال کرنا ہوگا  (انسٹال کرنے کے لیے یہاں کلک کریں)
اس سروس کا آئیڈیا یہ ہے کہ صارفین  کو جب بھی کسی ویب سائٹ پر عارضی طور پر سائن اپ کرنا پڑے تو وہ ویب سائٹ پر عارضی ای میل ایڈریس دیں۔

اس ایکسٹیشن کی مدد سے صارفین با آسانی من پسند عارضی ای میل ایڈریس  بنا سکتے ہیں۔ ان ای میل ایڈریس پر آئی ہوئی ای میلز صارفین کے اصل ای میل آئی ڈی پر ری ڈائریکٹ کر دی جاتی ہیں۔ اگر آپ کو لگے کہ کسی عارضی ای میل ایڈریس کی طرف سے زیادہ ہی ای میلز آ رہی ہیں تو اسے ختم کر کے دوسرا ایڈریس استعمال کیا جا سکتا ہے۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras