Google releases Measure app for all ARCore devices

گوگل نے ARCore ڈیوائسز کے لیے پیمائش کی ایپلی کیشن متعارف کرا دی

Google Releases Measure App For All ARCore Devices

گوگل نے ARCore ٹیکنالوجی کی سپورٹ رکھنے والی تمام ڈیوائسز کے لیے Measure ایپ متعارف کرا دی ہے۔ اب یہ ایپلی کیشن گوگل پلے سٹور پر ڈاؤن لوڈ کے لیے دستیاب ہے لیکن اس سے پہلے صارفین کو ARCore ایپ انسٹال کرنی پڑے گی، جس کے بعد گوگل کی Measure ایپ کام کرے گی۔


یہ ایپلی کیشن بہت سادہ اور استعمال میں بہت آسان ہے۔ اسے استعمال کرنے کےلیے صارفین کو ARCore سے مطابقت رکھنے والے سمارٹ فونز کا کیمرہ کسی بھی چیز کی طرف کرنا ہوگا، جس سے وہ  اس چیز کی پیمائش کر سکتے ہیں۔ ایپ سے بہتر نتائج کے لیے  اسے تیز روشنی میں استعمال کرنا چاہیے لیکن ایپ جب ایک بار ہموار سطح کی شناخت کر لیتی ہے تو آپ پیمائش کی بار سے سکرین پر پیمائش کر سکتے ہیں۔
اس کے بعد آپ تصویر کو محفوظ کر کے شیئر بھی کر سکتے ہیں۔

(جاری ہے)

تجربے کے دوران ون پلس 6  پر اس ایپ نے زبردست  کارکردگی دکھائی۔
یہ ایپ پہلے گوگل ٹینگو ڈیوائسز پر دستیاب تھی۔ ایپل نے اپنی اے آر پیمائش کی ایپ کو آئی او ایس 12 میں شامل کیا تو گوگل نے بھی اپنی ایپ ARCore ڈیوائسز کے لیے جاری کر دی۔
اس ایپ کو گوگل پلے سٹور سے ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras