Honor 30 Pro+ brings 50MP main and periscope telephoto cameras, 90Hz display

50 میگا پکسل مین اور پیری سکوپ کیمروں کے ساتھ آنر 30 پرو پلس پیش کر دیا گیا

Honor 30 Pro+ Brings 50MP Main And Periscope Telephoto Cameras, 90Hz Display
آنر نے آنر 30 اور آنر 30 پرو (تفصیلات اس صفحے پر) کے آنر 30 پرو پلس بھی پیش کر دیا ہے۔ اس فون میں سونی کے 1/1.28” IMX700 سنسر کے ساتھ  50 میگا پکسل کا مین کیمرہ اور 5 گنا آپٹیکل زوم سے 50 گنا ہائیبرڈ زوم کے ساتھ 8 میگاپکسل کا پیری سکوپ ٹیلی فوٹو شوٹر ہے۔
فون میں 17 ایم ایم کے مساوی لینز کے ساتھ 16 میگا پکسل الٹراوائیڈ کیمرہ ہے جو میکروکیمرے کا بھی کام دیتا ہے۔ پرو پلس کا کیمرہ AI RAW فوٹوز کو بھی سپورٹ کرتا ہے۔لانگ ایکسپوژر کے دوران یہ کئی RAW شوٹ کرتا ہے  اور انہیں ایک RAW امیج  بنا دیتا ہے۔
ویڈیو شوٹنگ کے معاملے میں یہ فون 60fps پر 4Kویڈیو ریکارڈ کر سکتا ہے۔ اس فون کے فرنٹ پنچ ہولز میں  32 میگا پکسل  کا مین اور 8 میگا پکسل کے سیلفی کیمرے ہیں۔

(جاری ہے)


اس  فون کا ڈسپلے180 ہرٹز ٹچ سیمپلنگ ، انڈر ڈسپلے فنگر پرنٹ سکینر  اور خمدار سائیڈوں کے ساتھ  90 ہرٹز 6.57 انچ ایمولیڈ ہے۔

آنر 30 پرو پلس میں  Kirin 990 5G SOC ہے۔ اس میں 8 جی بی یا 12 جی بی ریم اور 256 جی بی انٹرنل سٹوریج ہے۔
اس فون  کی 4000 ایم اےا یچ کی بیٹری کو 40W وائرڈ اور 27Wوائرلیس چارجنگ پر چارج کیاجا سکتا ہے۔یہ فون سیاہ، سبز اور سلور رنگوں میں پیش کیا گیا ہے۔ اس فون کے 8 جی بی / 256 جی بی ماڈل کی قیمت 4999 یوان  اور 12 جی بی / 256 جی بی ماڈل کی قیمت 5499 یوان ہے۔ اس فون کے پری آرڈر شروع ہو چکے ہیں  جبکہ اس کی فروخت کا آغاز 21 اپریل سے ہوگا۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras