Honor Tab 5 launches with 8-inch screen and 5,100 mAh battery

8 انچ سکرین اور 5100 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ آنر ٹیب 5 لانچ کر دیا گیا

Honor Tab 5 Launches With 8-inch Screen And 5,100 MAh Battery
آنر نے ایک نئے انٹری لیول ٹیبلٹ، جسے آنر ٹیب 5 کا نام دیا گیا ہے، کا اعلان کیا ہے۔ اس ٹیبلٹ کے 8 انچ ڈسپلے کی  ریزولوشن فل ایچ ڈی (1200x1920) ہے۔اس میں Kirin 710 سی پی یو، 3 جی بی یا 4 جی بی ریم اور 32 جی بی یا 64 جی بی انٹرنل سٹوریج  ہے۔ سٹوریج کو مائیکرو ایس ڈی کارڈ سے 512 جی بی تک بڑھایا جا سکتا ہے۔
اس ٹیبلٹ کا ڈیزائن آنر 6 ایکس جیسا ہے۔اس ٹیبلٹ کی بیک پر  آٹو فوکس کے ساتھ 8 میگا پکسل رئیر کیمرہ اور فرنٹ پر ڈسپلے سے اوپر  8  میگا پکسل کا فکسڈ فوکس کیمرہ ہے۔اس ٹیبلٹ میں ایل ای ڈی فلیش نہیں ہے۔

(جاری ہے)

ٹیبلٹ  کے اوپر اور نیچے ڈوئل سپیکر بھی نصب ہیں۔


اس ٹیبلٹ میں جی پی یو ٹربو 2.0 ہے جو گیمنگ کی کارکردگی کو بڑھاتا ہے۔تاہم گوگل پلے سٹور کی چند ایپس ہی جی پی یو ٹربو کو سپورٹ کرتی ہیں۔
ٹیبلٹ میں 5100 ایم اے ایچ کی بیٹری  اس طویل وقت  تک چلانے کے لیے کافی ہے۔ چین میں  ٹیب 5 دونوں وائی فائی اور سیلولر دونوں آپشنز میں دستیاب ہے۔
اس کے وائی فائی ماڈل کی قیمت 1099 یوان یا 164 ڈالر  سے شروع ہوتی ہے جبکہ سیلولر ورژن کی قیمت 1399 یوان یا 209 ڈالر سے شروع ہوتی ہے۔یہ ٹیبلٹ فی الحال صرف چین میں دستیاب ہے۔ بتدریج اسے دوسرے ممالک میں لانچ کیا جائے گا۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras