HTC Desire 19s goes official with triple camera and $195 price tag

ٹرپل کیمرہ سیٹ اپ کے ساتھ ایچ ٹی سی ڈیزائر 19 ایس متعارف کرا دیا گیا

HTC Desire 19s Goes Official With Triple Camera And $195 Price Tag
پچھلے ماہ ایچ ٹی سی نے اپنا تازہ ترین بلاک چین فون ایگزوڈس 1 ایس پیش کیا تھا۔ اب کمپنی نے انٹری لیول سمارٹ فون  ایچ ٹی سی ڈیزائر 19 ایس متعارف کرایا ہے۔
یہ فون ایچ ٹی ای کی ہوم مارکیٹ تائیوان میں  دستیاب ہے۔ یہ پچھلے سال کے ڈیزائر 12 ایس کا جانشین ہے۔
اس فون میں 6.2 انچ  آئی پی ایس ڈسپلے ہے، جس کی ریزولوشن ایچ ڈی  پلس اور ایسپکٹ ریشو 19:9 ہے۔ فون کے ڈسپلے میں ایک چھوٹی سی واٹر ڈراپ نوچ بھی ہے، جس میں فون کا 16 میگا پکسل  کا سیلفی کیمرہ ہے۔

(جاری ہے)

اس فون کی گلاس بیک پر اوپر بائیں جانب ٹرپل کیمرہ سیٹ اپ ہے۔

اس میں مین کیمرہ 13MP F/1.9، الٹرا وائیڈ 5MP F/2.2 اور ڈیپتھ سنسر 5 میگا پکسل کا ہے۔
اس فون میں میڈیا ٹیک ہیلیو پی 22 چپ سیٹ، 3 جی بی ریم اور32 جی بی سٹوریج ہے۔ فون کی سٹوریج کو مائیکرو ایس ڈ ی کارڈ سے بڑھایا جا سکتا ہے۔
اس فون میں اینڈروئیڈ پائی کے ساتھ ایچ ٹی سی کی Sense UI سکن انسٹال ہے۔ فون کی بیٹری 3850 ایم اے ایچ کی ہے، جو ٹائپ سی پورٹ پر 10Wچارجنگ کو سپورٹ کرتی ہے۔ فون میں این ایف سی اور ہیڈ فون جیک بھی ہے۔ اس فون کی قیمت 195 ڈالر ہے۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras