Huawei P smart+ 2019 debuts with ultra-wide camera

ہواوے نے الٹرا وائیڈ کیمرا کے ساتھ Huawei P smart+ 2019 متعارف کرا دیا

Huawei P Smart+ 2019 Debuts With Ultra-wide Camera
ہواوے نے خاموشی سے Huawei P smart+ 2019 متعارف کرا دیا ہے۔ یہ سمارٹ فون بالکل Huawei P smart 2019 جیسا ہے۔ اس میں 6.21 انچ 108p+سکرین، Kirin 710 چپ سیٹ اور 3400 ایم اے ایچ بیٹری ہے۔
اس فون کی بیک پر 16 میگا  پکسل وائیڈ اینگل کیمرہ کے ساتھ 24 میگا پکسل  کا مین کیمرہ اور 2 میگا پکسل کا ڈیپتھ سنسر ہے۔
اس فون کے نان پلس  ماڈل میں 13 میگا پکسل  کا مین کیمرہ اور 2 میگا پکسل ڈیپتھ سنسر ہے۔  مصنوعی ذہانت سے لیس اس فون کا 8 میگا پکسل سیلفی کیمرہ اس کی واٹر ڈراپ نوچ میں ہے۔
نائٹ موڈ کے ساتھ اے آئی اس فون کے رئیر کیمرہ کو کم روشنی میں لی گئی تصاویر  کے لیے سٹیبلائز کرتا ہے۔

(جاری ہے)

اس کے علاوہ یہ 480fpsسلوموشن ویڈیوز  بھی ریکارڈ کر سکتا ہے۔
Huawei P smart+ 2019 میں Kirin 710 چپ سیٹ (12nm, 4x A73 + 4x A53) اور Mali-G51 MP4 جی پی ہے۔ بہتر گیم پلے کے لیے اس میں GPU Turbo 2.0 بھی ہے۔ فون میں 3 جی بی ریم اور 64 جی بی سٹوریج ہے، سٹوریج کو مائیکرو ایس ڈی کارڈ سے 512 جی بی تک بڑھایا جا سکتا ہے۔

یہ فون سیاہ اور نیلے رنگ میں فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا۔ اس کی دستیابی اور قیمت کے بارے میں ابھی معلوم نہیں ہو سکا۔ اس کا پچھلا ورژن 250 یورو میں لانچ کیا گیاتھا، جس کی قیمت کم کر کے 220 ڈالر کر دی گی ہے۔ چین میں یہ فون انجوائے 9 ایس کے نام سے پیش کیا جائے گا۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras