Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s Is Official, Brings Two Selfie Cameras
ہواوے وائی 8 ایس کے بارے میں کچھ خبریں پچھلے ماہ ہی آنا شروع ہو گئی تھیں۔ اس فون کے نوچ میں ایل جی نے ایک نہیں بلکہ دو سیلفی کیمرے نصب کیے ہیں۔یہ سمارٹ فون اردن میں ہواوے کی ویب سائٹ پر نظر آیا ہے۔اس فون کا ڈسپلے 6.5 انچ ایل سی ڈی ہے، جس کی ریزولوشن فل ایچ ڈی پلس ہے۔
اس فون کےڈسپلے کی نوچ کچھ زیادہ بڑی نہیں لیکن اس میں دو سیلفی کیمرے ہیں۔یہ ائیرپیس سائیڈ کی طرف نصب ہیں۔اس فون کا مین سیلفی کیمرہ 8 میگا پکسل f/2.0اور دوسرا پس منظر کو دھندلانے کے لیے  2 میگا پکسل f/2.4 ڈیپتھ سنسر ہے۔

(جاری ہے)

اس فون کی بیک پر ایل ای ڈی فلیش کے ساتھ 48 میگا پکسل کا مین کیمرہ  اور 2 میگا پکسل  ڈیپتھ سنسر ہے۔


ہواوے وائی ایس میں Kirin 710 چپ سیٹ ، 4 جی بی ریم اور 64 جی بی یا 128 جی بی  انٹرنل سٹوریج ہے۔سٹوریج کو بڑھانے کے لیے مائیکرو ایس ڈی کی سپورٹ بھی شامل ہے۔فون میں 4000 ایم اے ایچ کی بیٹری ہے، جسے مائیکرو یو ایس بی پورٹ کے ذریعے چارج کیا جا سکتا ہے۔فون کا آپریٹنگ سسٹم بھی تھوڑا پرانا یعنی EMUI 9.1 کے ساتھ اینڈروئیڈ پائی ہے  اور اس فون میں گوگل سروسز بھی ہیں۔اس فون کی قیمت اور دستیابی کا اعلان ابھی  ہونا ہے۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei unveils the 10.4 MatePad with M-Pencil support

ہواوے نے ایم-پنسل سپورٹ کے ساتھ 10.4 انچ میڈیا پیڈ پیش کر دیا

Huawei unveils the 10.4 MatePad with M-Pencil support