Huawei's answer to the iPad Pro is the 10.8-inch MatePad Pro

ہواوے نے آئی پیڈ پرو کے جواب میں 10.8 انچ میٹ پیڈ پرو لانچ کر دیا

Huawei's Answer To The IPad Pro Is The 10.8-inch MatePad Pro
ہواوے نے 11 انچ  آئی پیڈ پرو کے جواب میں اسی  ڈیزائن کا 10.8 انچ  کا  ٹیبلٹ میٹ پیڈ متعارف کرا دیا ہے۔یہ ٹیبلٹ ایپل کے 11 انچ آئی پیڈ پرو سے بہت زیادہ مشابہ ہے۔میٹ پیڈ میں ویسی ہی 4.9 ایم ایم بیز ل ہے۔ اس ٹیبلٹ کے فرنٹ پر بھی 8 میگا پکسل پنچ ہول کیمرہ ہے۔
اس ٹیبلٹ کی ریزولوشن  کچھ زیادہ یعنی 2,560 x 1,600 پکسل ہے۔ اس کے ڈسپلے کی برائٹ نیس 540 nits ہے اور یہ DCI-P3 کلر گمٹ کو سپورٹ کرتا ہے۔ یہ ٹیبلٹ اپنے ساتھ اٹیچ کی بورڈ کی وجہ سے بھی آئی پیڈ پرو سے مشابہ لگتا ہے۔

(جاری ہے)

اس کا وزن بھی 11 انچ آئی پیڈ پرو جتنا ہی یعنی 460 گرام ہے لیکن اس کی موٹائی آئی پیڈ پرو کی 5.9 ایم ایم موٹائی کے مقابلے میں 7.2 ایم ایم ہے۔

اس ٹیبلٹ میں Kirin 990 پروسیسر، 6 جی بی ریم اور 128 جی بی انٹرنل سٹوریج ہے۔ اس ٹیبلٹ میں اینڈروئیڈ 10 بیسڈ ای ایم یو آئی 10 انسٹال ہے۔ اس ٹیبلٹ میں 13 میگا پکسل کا مین کیمرہ، 40W وائرڈ اور 15W وائرلیس چارجنگ سپورٹ کے ساتھ 7250 ایم اے ایچ کی بیٹری ہے۔ اس ٹیبلٹ کے باکس میں سٹائلس اور کی بورڈ بھی شامل ہوگا۔ ابھی تک یہ واضح نہیں ہو سکا کہ یہ ٹیبلٹ چین سے باہر کب لانچ کیا جائے گا۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras