Intel RealSense tracking camera helps robots navigate without GPS

انٹل کے نئے رئیل سنس کیمرے سے روبوٹس کو بغیر جی پی ایس کے نیوی گیشن میں مدد ملےگی

Intel RealSense Tracking Camera Helps Robots Navigate Without GPS
انٹل کی ایک اور رئیل  سنس (RealSense) کے ساتھ واپسی ہوئی ہے۔ یہ کیمرا ذرا ہٹ کر اس لیے ہے کہ یہ مشینوں کو جگہ کے بارے میں آگاہی دے گا۔ رئیل سنس ٹریکنگ کیمرہ ٹی 265 (RealSense Tracking Camera T265)  اصل میں انسائیڈ آؤٹ ٹریکنگ کا استعمال کرتا ہے یعنی اسے ٹریکنگ کے لیے بیرونی سنسرز کی ضرورت نہیں ہوتی۔
یہ کیمرہ  مشینوں اور روبوٹس کی اُن مقامات پر  مدد کرے گا جہاں جی پی ایس سسٹم نہیں ہوگا یا درست نہیں ہوگا۔
مثال کے طور پر کھیتی باڑی کرنے والا روبوٹ  نہ صرف کھیت کا نقشہ بنا سکے گا بلکہ عمارتوں اور چٹانوں  جیسی رکاوٹوں کا تعین کر سکے گا۔

اس کیمرے  کا انحصار Myriad 2 پراسیسنگ ہارڈوئیر پر ہے جسے حالیہ پراجیکٹس میں دیکھا گیا ہے۔ اسے پراسیسنگ کے لیے زیادہ پاور کی ضرورت نہیں ہوتی۔

(جاری ہے)

اس کی ضروریات میں 1.5W پاور، ایک یو ایس بی کنکشن، پاور کے لیے کچھ میموری درکار ہوتی ہے۔

اس کیمرے کو روبوٹس اور مشینوں کے علاوہ ڈرونز پر بھی لگایا جا سکتا ہے۔
انٹل ٹی 265 کو 28 فروری کو 199 ڈالر میں فراہم کرے گا۔ اس کیمرے کو گھریلو پراجیکٹس میں تو شاید استعمال نہ کیا جا سکے لیکن یہ خودکار ڈیوائسز تخلیق کرنے میں معاون ثابت ہوگا۔
اس کیمرے کو گھریلو روبوٹس اور دنیا کے دور دراز مقامات پر اشیا کی ڈیلیوری کرنے والے ڈرونز میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras