iPhone Catches fire in school

آئی فون نے آگ پکڑ لی۔۔ والدین پریشان

IPhone Catches Fire In School

ایک امریکی سکول میں آٹھویں جماعت کی طالبہ اسوقت بیہوش ہو گئی جب اسکی جیب میں پڑے آئی فون کو آگ لگ گئی۔
صبح 7.40منٹ پر جب یہ بچی اپنی جماعت میں بیٹھی تھی تو اسکی پینٹ کی پچھلی جیب میں ایک ہلکے سے پٹاخے کی آواز آئی، اور ایسے محسوس ہوا جیسے آگ لگ گئی ہے۔

وہ اسی دوران زمین پر جا گری اور بیہوش ہو گئی۔ اسکی استاد نے آگ بجھانے کیلئے اس پر کمبل ڈالا، اور آگ پر قابو پایا۔
بچی کو ایمرجنسی میں ہسپتال لانا پڑا، اور جلنے کا ٹریٹمنٹ کرنے کے بعد ہسپتال سے فارغ کر دیا گیا۔ ایمرجنسی سروسز کے مطابق یہ سب آئی فون کی بیٹری شارٹ ہونے کی وجہ سے ہوا۔
اور اسکا نقصان اس بچی کو اٹھانا پڑا۔
اس سے قبل بھی متعدد مرتبہ ایپل کے آئی فون آگ پکڑ چکے ہیں، اور صارفین کو نقصان پہنچا چکے ہیں۔

(جاری ہے)

اس حالیہ واقعہ کے بعد امریکہ بھر میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے، اور والدین اپنے بچوں کو آئی فون استعمال کرنے سے منع کر رہے ہیں ۔

ساتھ ہی ساتھ متاثرہ بچی کے والدین نے ایپل کیخلاف قانونی کاروائی کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ ایپل کی غلطی ثابت ہونے پرایپل کو بھاری مالی جرمانے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

واقے کےبارے میں ایک امریکی چینل کی ویڈیو

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras