LG Style3 unveiled in Japan: a mid-ranger with S845 chipset, 6.1" QHD+ OLED display

ایل جی نے مڈ رینج سمارٹ فون ایل جی سٹائل 3 کو جاپان میں متعارف کرا دیا

LG Style3 Unveiled In Japan: A Mid-ranger With S845 Chipset, 6.1" QHD+ OLED Display
ایل جی نے جاپان کے ڈو کو مو موبائل کیرئیر کے لیے  نیا مڈ رینج سمارٹ فون سٹائل 3 لانچ کیا ہے۔یاد رہے کہ یہ فون سٹائلو سیریز سے مختلف ہے، اس میں سٹائلس بھی نہیں ہے۔اس فون کو جون کے مہینے میں 38000 ین یا 350 ڈالر یا 320 یورو میں فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا۔

اس فون میں سنیپ ڈریگن 845 چپ سیٹ ہے، جو بے شک دو نسل پرانا  چپ سیٹ ہے لیکن ابھی بھی فلیگ شپ سمجھا جاتا ہے۔ اس  فون میں 4 جی بی ریم  اور 64 جی بی انٹرنل سٹوریج ہے۔ سٹوریج کو  مائیکرو ایس ڈ ی کارڈ سے 512 جی بی تک بڑھایا جا سکتا ہے۔

ایل جی سٹائل 3 میں 6.1 انچ کا او ایل ای ڈی ڈسپلے ہے، جس کی ریزولوشن 1440p+ ہے۔اس فون کی بیک پر 48 میگا پکسل کا مین کیمرہ  اور پورٹریٹ  کے لیے 5 میگا پکسل ڈیپتھ سنسر ہے جبکہ فرنٹ پر سیلفی کیمرہ 8 میگا پکسل کا ہے۔

(جاری ہے)

اس فون میں فنگر پرنٹ ریڈر کو انڈر ڈسپلے کی بجائے بیک پر نصب کیا گیا ہے۔


اس فون میں 3500 ایم اے ایچ کی بیٹری ہے،تاہم  اس کے فاسٹ چارجنگ کو سپورٹ کرنے کا نہ کرنے کے بارے میں معلوم نہیں ہوسکا۔  واٹر پروف کے لیے یہ فون آئی پی 68 اور آئی پی ایکس 5 سرٹیفائیڈ ہے۔ آئی پی ایکس 5  ریٹنگ پانی کی پھواروں سے بچاؤ  کے لیے ہے۔ایل جی نے یہ فون ابھی صرف جاپان کے  لیے پیش کیا ہے۔ اس کی دوسرے ممالک میں دستیابی کے بارے میں معلومات سامنے نہیں آئی۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras