MediaTek is working on a 5G chipset, coming late next year

میڈیا ٹیک 5G چپ سیٹ پر کام کر رہا ہے، اگلے سال کےآخر تک پیش کیا جائے گا

MediaTek Is Working On A 5G Chipset, Coming Late Next Year
میڈیا ٹیک کے سی ای او نے کہا ہے کہ کمپنی کے پہلے 5G موڈیم ہیلیو ایم 70 (Helio M70) کی حامل ڈیوائسز 2019 کی پہلی ششماہی میں منظر عام پر آ سکتی ہیں۔ لیکن کمپنی انٹیگریٹڈ 5G چپ سیٹ پر بھی کام کر رہی ہے۔ یہ چپ سیٹ اگلے سال کے آخر میں منظر عام پر آئےگا۔
اس کا مطلب ہے کہ اس دوسرے چپ سیٹ کی حامل ڈیوائسز 2020 میں منظر عام پر آئیں گی۔
M70 موڈیم چپ سیٹ کا حصہ نہیں، بلکہ یہ انفرادی حیثیت میں کام کرتا ہے۔

(جاری ہے)

‎لگتا ہےمیڈیا ٹیک اپنے 5G موڈیم ایپل کو فراہم کرنا چاہتا ہے چونکہ ایپل انٹل کے فراہم کیے گئے ایکسٹرنل موڈیم چپ ہی استعمال کرتا ہے۔

کوالکوم کے 5Gموڈیم بھی ایکسٹرنل چپ کی صورت میں ہیں۔
چپ سیٹ میں انٹیگریٹ ہوئے موڈیم کو زیادہ ترجیح دی جاتی ہے کیونکہ اس سے لاگت کم ہو جاتی ہے۔ ایپل کو تو قیمت کا مسئلہ نہیں لیکن دوسری سمارٹ فون بنانے والی کمپنیاں لاگت کم کرنے پر زور دیتی ہیں۔

میڈیا ٹیک اپنے ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ بجٹ کو 5G ٹیکنالوجی کی ڈویلپمنٹ کو خرچ کر رہا ہے۔ کمپنیوں کےلیے5G ٹیکنالوجی کے میدان میں داخل ہونے کے لیے یہ بہترین وقت ہے۔ جلد ہی 5Gمیں ہونے والی سرمایہ کاری 4G سے بڑھ جائے گی۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras