Meet Black Diamond Most Expensive Phone of the World

دنیا کا مہنگا ترین موبائل فون۔۔۔ بلیک ڈائمنڈ

Meet Black Diamond Most Expensive Phone Of The World

یہ ہے دنیا کا مہنگا ترین فون۔ اور اسکی قیمت ہے 16.6ملین ڈالر۔ یعنی ایک ارب 73کروڑ پاکستانی روپے!!!۔
جی ہاں آپ نے بالکل ٹھیک پڑھا اور یقیناً یہ زمبابوے کے ڈالرز نہیں ہیں۔ دنیا کے مہنگے ترین سمارٹ فون کی قیمت $16.5 ملین ہے اور یہ بے حد منفرد ہے اور اس کے اوپر ہاتھ کا کام کیا گیا ہے۔

تصویر میں دکھایا گیا فون آئی فون 5 ہے جو سٹورٹ ہیوگز کے طرف سے پیش کیا گیا ہے اور اس کے اوپر کالے ہیروں کا کام کیا گیا ہے۔اگر آپ اس بات پر حیران ہیں کہ اس دلکش فون کو ’’بلیک ڈائمنڈ‘‘ نام کیوں دیا گیا ہے تو ذرا غور سے اس کے ہوم بٹن کو دیکھئے۔
اس کو 26کیرٹ بلا نقص گہرے کالے کٹے ہیرے سے بدلا گیا ہے۔اس کے علاوہ ہزاروں کی تعداد میں ہیروں نے فون کی سطح کو کور کیا ہوا ہے۔

(جاری ہے)


اس دلکش آئی فون 5 کے ڈھانچے میں تقریباً 600 سفید ہیرے جڑے گئے ہیں، جبکہ پچھلی سائیڈ پر ایپل کے نشان میں 53 ہیرے استعمال کیے گئے ہیں۔

اگر آپ دی گئی تصویر میں دیکھیں تو فون کی پچھلے سائیڈ مکمل سونے سے بنائی گئی ہے اور خالص سونے کا ٹکڑا ایپل کے نشان میں بھی استعمال کیا گیا ہے۔اس کے سکرین پر نیلم شیشہ کی تہہ ہے جو دوسرے ماڈرن سمارٹ فون میں استعمال ہونے والی شیشے کی نسبت زیادہ پائیدار ہوتا ہے۔

دنیا کا مہنگا ترین فون

    اس فون میں شامل سونے اور ہیروں نے اس کے وزن میں بھی خاطر خواہ اضافہ کیا ہے۔ اس میں شامل صرف سونے کا وزن 135 گرام ہے جو کہ اصلی آئی فون5 سے 23 گرام زیادہ ہے۔اس فون کا مالک ایک چائنیز بزنس مین ہے اور ایسا لگتا ہے کہ اس کو بناتے وقت اس فون کے وزن پر دھیان نہیں دیا گیا۔

    Browse More News

    Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

    ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

    Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

    Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

    کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

    Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

    Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

    شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

    Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

    LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

    ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

    LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

    Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

    میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

    Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

    Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

    ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

    Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

    LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

    ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

    LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

    Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

    ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

    Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras