Microsoft announces Surface Duo - a foldable Android phone with two screens

مائیکرو سافٹ نے دو سکرینز کے ساتھ فولڈ ایبل اینڈروئیڈ فون ”سرفس ڈاؤو“ کا اعلان کر دیا

Microsoft Announces Surface Duo - A Foldable Android Phone With Two Screens
مائیکرو سافٹ نے سرفس ڈیوائس متعارف کرانے کی تقریب میں  سرفس ڈاؤو (Surface Duo) سمارٹ فون متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔یہ ایک اینڈروئیڈ ڈیوائس ہے، جس میں 5.6 انچ کی ڈبل سکرین ہے۔ یہ ڈبل سکرین اصل میں دو پینل ہیں، جنہیں ساتھ ساتھ جوڑا گیا ہے لیکن اس کے باوجود دونوں کے بیچ کافی فاصلہ ہے۔
یہ فون  ایک ہی تصویر یا ایپ  کو دو سکرینوں پر پھیلا سکتا ہے لیکن درمیان میں فاصلہ ہونے کی وجہ سے تصویر کافی عجیب و غریب دکھائی دیتی ہے۔

(جاری ہے)

اس فون میں  بنیادی طور پر ایک سکرین گیمز کے ڈسپلے اور دوسری ٹائپنگ یا کنٹرول کے لیے ہے۔

یہ تصور ہم ایل جی ڈوئل سکرین  یا ROG Phones Twin Dock میں دیکھ چکے ہیں۔
سرفس ڈاؤو  صارفین کے لیے اگلے سال  کے آخر تک پیش کی جائے گی۔تب تک صارفین اس ڈیوائس کے لیے خصوصی گیمز  اور ایپس تیار کر سکتے ہیں۔
مائیکروسافٹ نے اس فون کے بارے میں زیادہ تفصیلات نہیں بتائی تاہم کمپنی نے بتایا کہ  جوڑ میں موجود قبضے کی وجہ سے یہ سکرین 360 ڈگری پر مڑ سکتی ہے۔یعنی صارفین اس فون کی سکرین کو باہر کی طرف یا اندر کی طرف فولڈ کر سکتے ہیں۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras