Microsoft's AI app for the blind helps you explore photos with touch

مائیکروسافٹ کی مصنوعی ذہانت کی ایپ سے نابینا افراد صرف چھو کر تصویر کی تفصیل جان سکتے ہیں

Microsoft's AI App For The Blind Helps You Explore Photos With Touch
مائیکرو سافٹ کی نابینا اور کمزور نظر  والے افراد کے لیے  کمپیوٹر ویژن ایپلی کیشن ”سینگ اے آئی “ (Seeing AI) کو مزید بہتر بنایا گیا ہے۔ اس ایپلی کیشن سے نابینا افراد اپنے فون میں موجود تصویروں کے متعلق زیادہ تفصیل جا ن سکتے ہیں۔
کمپنی نے اپنی آئی او ایس ایپلی کیشن کوا پ  ڈیٹ کیا ہے۔
اس میں اب ایک آپشن سے صارفین صرف  فون کی سکرین کو چھو کر ان کے بارے میں تفصیل جان  سکتے ہیں۔

(جاری ہے)

صارفین کو فون میں موجود تصویر کے کسی بھی حصے پر ٹیپ کرنا پڑے گا جس  کے بعد یہ اس کی تفصیل بتائے گی۔ Seeing AI کے سین چینل سے لی گئی تصاویر کی تفصیل بھی معلوم کر سکتے ہیں۔

اس کے ساتھ ساتھ کیمرہ رول اور دوسری ایپس میں پہلے سے لی گئی تصاویر کی تفصیل بھی معلوم کی جا سکتی ہے۔
تازہ ترین اپ ڈیٹ کے بعد یہ ایپلی کیشن اب آئی پیڈ کو بھی سپورٹ کرے گی۔
مائیکرو سافٹ اس ایپلی کیشن میں مزید فیچرز متعارف کرانے کے لیے بھی کام کر رہا ہے۔
آئی او ایس صارفین اس ایپلی کیشن کو یہاں کلک کرکے انسٹال کر سکتے ہیں۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras