Mobile Operators busy in Testing 3G and 4G

موبائل آپریٹرز تھری جی اور فور جی کی ٹیسٹنگ میں مصروف

Mobile Operators Busy In Testing 3G And 4G

تھر ی جی اور فور جی کے لائسنس کی نیلامی کی تاریخ کے اعلان کے بعد موبائل انڈسٹری میں ایک نیا جوش اور ولولہ پیدا ہو گیا ہے، اور موبائل آپریٹرز اس نئی ٹیکنالوجی کو اپنے صارفین تک پہنچانے کیلئے دن رات ایک کئیے ہوئے ہیں۔
اسی سلسلے میں اگلے چند دنوں کے دوران موبائل فون آپریٹرز تجرباتی بنیادوں پر تھری جی اور فور کی کی ٹیسٹنگ شروع کر دیں گے، اور اپنے ایکوپمنٹ ، سروسز اور سگنل وغرہ کو درست کرلیں گے تاکہ لائسنس کے حصول کے فوری بعد تھری جی کی سروسز صارفین کو جلد از جلد مہیا کی جا سکیں۔

(جاری ہے)


اس سلسلے میں پی ٹی اے نے باقاعدہ طور پر ان ٹیلی کام آپریٹرز کو اجازت دی ہے اور ’’ان او سی‘‘ بھی جاری کر دئیے گئے ہیں تاکہ آپریٹرز اپنی سروسز کی تسلی کر لیں۔
چند روز قبل ہی حکومت کی طرف سے تین تھری جی، اور دو فور جی لائسنس دینے کا اعلان سامنے آیا تھا۔
یہ لائسنس اپریل میں جاری کئے جائیں گے، اور لائسنس حاصل کرنے کے زیادہ سے زیادہ دو ہفتے بعد ہی موبائل آپریٹرز تھری جی اور فورجی کی سہولیات اپنے صارفین کو فراہم کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras