Nokia 7 Plus officially launches in Pakistan

نوکیا7 پاکستان میں متعارف کرا دیا گیا

Nokia 7 Plus Officially Launches In Pakistan

ایچ ایم ڈی کے سمارٹ فون نوکیا 7 پلس کو پاکستان میں متعارف کرا دیا گیا ہے۔18:9 ایسپکٹ ریشو اور1080 x 2160 پکسل ریزولوشن اور کورنگ گوریلا گلاس 3 کے ساتھ اس ڈیوائس کا ڈسپلے 6 انچ آئی پی ایس ایل سی ڈی ہے۔نوکیا 7 پلس میں اوکٹا کور کوالکوم سنیپ ڈریگن 660 پروسیسر، 4 جی بی ریم اور 64 جی بی انٹرنل سٹوریج ہے۔

اس فون کی بیک پر Zeiss Optics ڈوئل کیمرہ سیٹ اپ ہے۔

(جاری ہے)

ای آئی ایس اور ڈوئل ایل ای ڈی فلیش کے ساتھ ان میں سے ایک کیمرہ 12 میگا پکسل اور دوسرا 13 میگا پکسل ہے۔سیلفی کے لیے بھی فون میں 16 میگا پکسل Zeiss Optics کیمرہ ہے۔
فون میں اینڈروئیڈ ون ، سٹاک اینڈڑوئیڈ 8.1 اوریو انسٹال ہے۔

فون کی بیٹری 3800 ایم اے ایچ کی ہے۔ فاسٹ چارجنگ سپورٹ کی بدولت فون کی بیٹری 30 منٹ میں 0 سے 43 فیصد چارج ہو سکتی ہے۔ نوکیا 7 دو رنگوں ، سیاہ اور سفید ، میں دستیاب ہے۔اس فون کی قیمت 49500 روپے ہے۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras