OnePlus 7T Pro unveiled with Snapdragon 855+, McLaren edition tags along

سنیپ ڈریگن 855 پلس کے ساتھ ون پلس 7 ٹی پرو متعارف کرا دیا گیا

OnePlus 7T Pro Unveiled With Snapdragon 855+, McLaren Edition Tags Along
ون پلس 7 ٹی پرو(OnePlus 7T Pro)  کو باضابطہ طور پر جاری کر دیا گیا ہے۔ اس فون میں  سنیپ ڈریگن 855+ چپ سیٹ ہے، جس کے بارے میں کمپنی کا دعویٰ ہے کہ اس کی  زیادہ کلاک سپیڈ کی وجہ سے فون  کی گرافکس پرفارمنس 15 فیصد تک زیادہ  ہو گئی ہے۔ اس اب میں 90 ہرٹز سکرین کو سپورٹ کرنے والی گیمز بھی بہتر طور پر چل سکیں گے۔

اس فون میں صرف ایک ہی میموری آپشن 8 جی بی ریم اور 256  جی بی یو ایف ایس 3.0 سٹوریج کو پیش کیا گیا ہے۔اگر  آپ 8 جی بی سے زیادہ ریم چاہتے ہیں تو اس کے لیے  آپ کو 12 جی بی  ریم کے ساتھ میکلورین ایڈیشن کو خریدنا پڑےگا۔
 یہ فون Warp Charge 30T کو سپورٹ کرتا ہے۔
T ورژن ون پلس 7 فون کے 30W چارجر سے 23 فیصد زیادہ تیز رفتار ہے۔
اس فون میں سیلفی کے لیے 16 میگا پکسل پاپ اپ کیمرہ ہے جبکہ رئیر پر مین کیمرہ 48 میگا پکسل اور الٹرا وائیڈ کیمرہ 16 میگا پکسل  کا ہے۔

(جاری ہے)

فون کے مین کیمرے میں فوکل لینتھ اور زوم کو بہتر کیا گیا ہے۔


اس فون کے دونوں ورژن OxygenOS 10 آپریٹنگ سسٹم کے ساتھ لانچ کیے گئے ہیں۔ OxygenOS 10 کو اینڈروئیڈ 10 کی بنیاد پر بنایا گیا ہے۔
یورپ میں یہ فون اگلی جمعرات سے 760 یورو میں فروخت کے لیے پیش کیا جائےگا۔ اس کا میکلورین ایڈیشن 5 نومبر کو آئے گا، جس کی قیمت 860 یورو ہوگی۔
یورپی یونین کے ساتھ اس فون کو بھارت، چین اور ہانگ کانگ میں بھی فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا لیکن یہ فون امریکا میں فروخت نہیں کیا جائے گا۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras