Oppo A7 is official with HyperBoost and huge 4,230 mAh battery

ہائپر بوسٹ اور 4230 ایم اےایچ بیٹری کے ساتھ اوپو اے 7 متعارف کرا دیاگیا

Oppo A7 Is Official With HyperBoost And Huge 4,230 MAh Battery
اوپو اے 7 کے بارے میں افواہیں اور خبریں ایک ماہ سےآ رہی ہیں۔ اب یہ ڈیوائس پرومو پیج کے ساتھ دنیا کے کئی ممالک میں متعارف کرا دی گئی ہے۔
نئے فون میں سنیپ  ڈریگن 450 چپ سیٹ، واٹر ڈراپ نوچ اور 4230 ایم اے ایچ کی بڑی بیٹری ہے۔اس  فون کا سب سے اہم فیچربہترین گیمنگ ایکسپیرینس کے لیے  ہائپر بوسٹ (HyperBoost)ہے۔

اوپو اے 7  کا ڈسپلے 6.2  انچ کا ہے۔ڈسپلے کی ریزولوشن 720p اور ایسپکٹ ریشو 19:9 ہے۔آج کل کےدوسرے  اوپو فونز کی طرح اس میں بھی واٹر ڈراپ نوچ ہے۔اس فون کے چینی ورژن میں 4 جی بی ریم اور 64 جی بی سٹوریج ہے۔ نیپال میں اسے 32 جی بی انٹرنل سٹوریج آپشن میں بھی پیش کیا جائےگا۔
دونوں ورژنز میں ہی سٹوریج کو مائیکرو ایس ڈی کارڈ سے بڑھایا جا سکتا ہے۔

فون کا مین کیمرہ 13 MP + 2 MP کا ہے۔

(جاری ہے)

کیمرے کے زیادہ متاثر کن سنسر فرنٹ کیمرے کے پیچھے ہیں۔ اے آئی فیچرز کےساتھ فون کا فرنٹ کیمرہ 16 میگا پکسل کا ہے، جس میں 8 میگا پکسل بیوٹی شوٹ بھی شامل ہے۔

فون کے بیک کیمرہ سے آپ تصویر لینے کے بعد بھی پس منظر کو ایڈٹ کر سکتے ہیں۔ فون میں ColorOS 5.2 آپریٹنگ سسٹم کے ساتھ  4,230 ایم اے ایچ کی بیٹری ہے۔
اوپو نے اکتوبر کے مہینے میں ایک خصوصی تقریب میں ہائپر بوسٹ کو متعارف کرایا تھا۔
یہ ہواوے کی جی پی یو ٹربو ٹیکنالوجی کا جواب ہے۔ یہ فیچر سی پی یو اور جی پی یو کے استعمال سے منتخب موبائل گیمز، جن میں Arena of Valor، PUBG اور تازہ ترین FIFA شامل ہیں، کے لیے 31 فیصد بہتر گیمنگ ایکسپیرینس فراہم کرتا ہے۔

یہ اوپو کا پہلا مڈرینج فون ہے، جس میں اوپو کی اپنی اس ٹیکنالوجی کو استعمال کیا گیا ہے۔
اس سے پہلے یہ اوپو آر ایکس 17 پرو میں شامل کی گئی تھی۔
اوپو اے 7 کی قیمت 1599 یوان یا 230 ڈالر یا 200 یورو ہے۔ چین میں اس کے پری آرڈر شروع ہو چکے ہیں۔ ںیپال میں اس کی قیمت 35,790 نیپالی روپیہ یا 310 ڈالر یا 270 یورو ہے۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras