Oppo A72 and A52 unveiled with 5000mAH battry and quad cam setup

اوپو نے 5000ایم اے ایچ بیٹری اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کے ساتھ اوپو اے52 اور اے 72 پیش کر دیا

Oppo A72 And A52 Unveiled With 5000mAH Battry And Quad Cam Setup
اوپو اے 52 جلد ہی یورپی مارکیٹ میں فروخت کے لیے پیش کر دیا جائے گا لیکن یہ اکیلا نہیں  بلکہ اے 72 بھی اس کے ساتھ پیش کیا جائے گا۔اے 52  کی یورپ میں قیمت کے  بارے میں معلوم نہیں ہو سکا لیکن اسے چین میں 1600 یوان یا 210 یورو میں فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا۔

اوپو اے 72 اور اے 52 کے ہارڈ وئیر میں کافی مماثلت ہے۔ دونوں میں 6.5 انچ1080p+ ریزولوشن کی حامل سکرین ہے۔دونوں میں  4 جی بی ریم کے ساتھ سنیپ ڈریگن 665 چپ سیٹ  ہے۔دونوں کی بیک پر  کواڈ کیمرہ سیٹ اپ  ، سائیڈ پر فنگر پرنٹ ریڈر اور نیچے  3.5 ایم ایم آڈیو جیک ہے۔

(جاری ہے)

دونوں کی 5000 ایم اے ایچ کی بیٹری 18Wچارجنگ کو سپورٹ کرتی ہے۔
اوپو اے 72 کا کیمرہ سیٹ اپ کچھ بہتر ہے۔ اس میں مین کیمرہ 48 میگا پکسل اور سیلفی کیمرہ 16 میگا پکسل کا ہے جبکہ اے 52 میں  مین  12 میگاپکسل  اور سیلفی کیمرہ 8 میگا پکسل کا ہے۔
بیک پر باقی تین کیمرے دونوں سمارٹ فونز میں ایک جیسے یعنی 8 میگا پکسل الٹرا وائیڈ، 2 میکا پکسل میکرو   اور 2 میگا پکسل ڈیپتھ سنسر ہے۔اے 72 میں بلٹ ان سٹوریج 128 جی بی جبکہ اے 52 میں 64 جی بی ہے۔ دونوں میں مائیکرو ایس ڈی کارڈ سے سٹوریج کو بڑھایا جا سکتا ہے۔دونوں میں اینڈروئیڈ 10 بیسڈ کلر او ایس 7.1 انسٹال ہوگا۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras