Oppo K5 comes with Snapdragon 730G and 64MP camera

اوپو نے سنیپ ڈریگن 730 جی اور 64 میگا پکسل کیمرے کے ساتھ اوپو کے 5 متعارف کرا دیا

Oppo K5 Comes With Snapdragon 730G And 64MP Camera
اوپو نے رینو ایس اور رینو اے کے ساتھ ایک اور مڈرینج سمارٹ فون  اوپو کے 5(Oppo K5) کو بھی  متعارف کرایا ہے۔ اس ڈیوائس میں سنیپ ڈریگن 730 جی چپ سیٹ اور تین کیمروں کے ساتھ  64 میگا پکسل کا بھی ایک کیمرہ ہے۔ اوپو کے 5 کی 6.4 انچ کی سکرین ایمولیڈ پینل ہے، جس کے نیچے انڈر ڈسپلے فنگرپرنٹ سکینر ہے۔
اس کا ایسپیکٹ ریشو 19.5:9 ہے۔اس فون کا فرنٹ  کیمرہ اس کی واٹرڈراپ نوچ میں چھپا ہے۔ فون کی نچلی طرف اس کی بیزل بھی کافی پتلی ہے۔ اوپو کا کہنا ہے کہ اس فون کی سکرین ٹو باڈی ریشو 91 فیصد ہے۔
اوپو کے 5 کی بیک سائیڈ  پر بھی گلاس ہے۔

(جاری ہے)

فون کی بیک پر کواڈ کیمرہ سیٹ  اپ ہے۔ اس میں  مین کیمرہ 64 میگا پکسل اور الٹرا وائیڈ کیمرہ 8 میگا پکسل کا ہے۔ان کے ساتھ ہی ایک میکرو اور ڈیپتھ سنسر بھی ہے۔ اس فون کی بیٹری 4000 ایم اے ایچ کی ہے۔ یہ بیٹری VOOC 3.0 کے ساتھ30W  فاسٹ چارجنگ کو سپورٹ کرتی ہے۔
یہ  30 منٹ میں فون کو 67فیصد تک چارج کر سکتا ہے۔
اس فون کے 6 جی بی / 128 جی بی ورژن کی قیمت 1899 یوان یا 266 ڈآلر، 8 جی بی / 128 جی بی ماڈل کی قیمت 2099 یوان یا 295 ڈالر اور 8 جی بی / 256 جی بی ماڈل کی قیمت 2499 یوان یا 350 ڈالر ہے۔یہ فون تین رنگوں سبز، سفید اور نیلے رنگوں میں پیش کیا جائے گا۔ اس فون کی فروخت کا آغآز 17 اکتوبر سے ہوگا۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras