PrivacyBreacher for Android reveals data that apps have access to without extra permission requests

پرائیویسی بریچر سے بغیر اجازت آپ کے ڈیٹا تک رسائی رکھنے والی ایپس کے بارے میں جانیں

PrivacyBreacher For Android Reveals Data That Apps Have Access To Without Extra Permission Requests
پرائیویسی بریچر (PrivacyBreacher) اینڈروئیڈ کے لیے ایک اوپن سورس  ایپلی کیشن ہے۔ یہ ایپلی کیشن کا مقصدر اینڈروئیڈ ڈیوائسز  کے پرائیویسی کے مسائل کو ظاہر کرنا ہے۔ یہ ایپلی کیشن اینڈروئیڈ 9 اور جدید ڈیوائسز سے مطابقت  رکھتی ہے۔دوسری ایپس کی پرمیشن اور ان کے کام کو چیک کرنے والی اس ایپلی کیشن کو کام کرنے کے لیے مزید کسی پرمیشن کی ضرورت نہیں۔
اس ایپلی کیشن  کو انسٹال کرنے کے بعد کسی بھی وقت استعمال کیا جا سکتا ہے۔اس کا انٹرفیس بہت سادہ ہے، جس میں صرف تین بٹن استعمال ہوتے ہیں۔

(جاری ہے)

پہلا بٹن فیزیکل ایکٹیویٹی مانیٹر ہے۔ اس سے پتا چلتا ہے کہ ایپس سنسرز کو کس طرح استعمال کر  رہی ہیں۔

فون ایکٹیویٹی مانیٹر موبائل کے مخصوص ایونٹس جیسے چارجر کا پلگ ان میں لگنا اور نکالنا یا سکرین کا آن یا آف ہونے کو مانیٹر کرتا ہے۔فون انفارمیشن سے وہ تمام معلومات ظاہر ہوتی ہیں، جن سے پتا چلتا ہے کہ کونسی ایپلی کیشن فون میں انسٹال ہونے کے لیے کیا کچھ دیکھ سکتی ہے۔
اس ایپلی کیشن کے بارے میں مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras