Samsung Announces Galaxy S5

انتظار کی گھڑیاں ختم…سام سنگ گیلکسی ایس5 منظر عام پر آ گیا

Samsung Announces Galaxy S5

سام سنگ نے گزشتہ کئی ہفتوں نے جاری افواہوں کا خاتمہ کرتے ہوئے بلآخر آج سپین کے شہر بارسلونا میں جاری ورلڈ موبائل کانگرس میں دُنیا بھر میں فروخت کے ریکارڈ قائم کرنے والی گیلکسی ایس سیریز کے پانچویں ماڈل کو متعارف کروا دیا ہے ، موبائل کے سامنے کے ڈیزائن میں تبدیلی نہیں کی گئی جبکہ بیک کور کا ڈیزائن تبدیل کر دیا گیا ہے ، گیلکسی ایس 5کی اہم خصوصیات میں آئی پی67سرٹیفکیشن ، فنگر پرنٹ سینسر اور ہارٹ ریٹ مونیٹر شامل ہیں ۔

(جاری ہے)

سامسنگ گلیکسی ایس 5

    گیلکسی ایس5 موبائل5.1انچ سُپر امولڈ سکرین ، 1080پی ریزولیشن ، سنیپ ڈریگن800چپ سیٹ، 2جی بی ریم ، 150ایم بی پی ایس ایل ٹی ای جبکہ 16میگا پکسل کیمرہ کی دیگر خصوصیات سے مزین ہے۔
    افواہوں سے قطع نظر گیلکسی ایس 5کا کیمرہ 1080پی تک ہی ویڈیو بنا سکتا ہے جبکہ نئے چپ سیٹ اور کیمرہ سینسر کے بعد ویڈیو ریکارڈنگ 2160پی کی توقع تھی ۔ گیلکسی ایس5اینڈرائیڈ 4.4.2کٹ کیٹ آپریٹنگ سسٹم سے مزین ہے۔

    Browse More News

    Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

    ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

    Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

    Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

    کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

    Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

    Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

    شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

    Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

    LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

    ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

    LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

    Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

    میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

    Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

    Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

    ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

    Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

    LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

    ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

    LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

    Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

    ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

    Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras