Samsung Galaxy A11 quietly announced with entry-level specs, punch-hole display

سام سنگ نے خاموشی سے گلیکسی اے 11 کا اعلان کر دیا

Samsung Galaxy A11 Quietly Announced With Entry-level Specs, Punch-hole Display
سام سنگ نے  اپنی باضابطہ پریس ویب سائٹ پر ایک نئے فون، گلیکسی اے 11 (Galaxy A11)  کا اندراج کیا ہے۔  ویب سائٹ پر  کمپنی نے اس فون کے بارے میں مکمل تفصیل جاری نہیں کی ہے۔ دستیاب معلومات کے مطابق یہ ایک انٹری لیول فون ہے۔ اس   فون میں 6.4 انچ 720x1560 LCD  ٹچ سکرین ہے۔
فون کے ڈسپلے میں اوپر بائیں جانب ایک پنچ ہول ہے، جس میں فون کا f/2.0 اپرچر کے ساتھ 8 میگا پکسل کا کیمرہ ہے۔فون کی بیک پر f/1.8 اپرچر کے ساتھ 13 میگا پکسل  کا مین  کیمرہ، f/2.2 اپرچر کے ساتھ 8 میگا پکسل کا الٹراوائیڈ کیمرہ اور f/2.4 اپرچر کے ساتھ 2 میگا پکسل کا ڈیپتھ سنسر ہے۔

(جاری ہے)

فنگرپرنٹ سکینر کو بھی اس فون کی بیک پر ہی نصب کیا گیا ہے۔
سام سنگ گلیکسی اے 11 کی پیمائش  161.4 x 76.3 x 8ایم ایم ا ور وزن 177 گرام ہے۔ اس فون میں 1.8 گیگا ہرٹز آکٹا کور پروسیسر کے ساتھ 2 جی بی / 3 جی بی ریم اور 32 جی بی  انٹرنل سٹوریج ہے، جسے مائیکروایس ڈی کارڈ سے بڑھایا جا سکتا ہے۔
اس فون کی 4000 ایم اے ایچ کی بیٹری کو 15W وائرڈ چارجر سے چارج کیا جا سکتا ہے۔یہ فون سیاہ، سفید، نیلے اور سرخ رنگوں میں پیش کیا گیا ہے۔
ابھی تک واضح نہیں ہو سکا کہ یہ فون سٹورز میں کب آئے گا اور یہ کن ممالک میں فروخت کیا جائے گا۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras