Sony announces RX100 VI

سونی نے 24-200mm لینز کے ساتھ RX100 VI کیمرہ متعارف کرادیا

Sony Announces RX100 VI

سونی نے اپنی RX 100 سیریز میں ایک نئے کیمرہ کا اضافہ کیا ہے۔ سونی نےا سے RX100 VIکانام دیا ہے۔ اس کیمرے میں اہم تبدیلی نئے لینز کی ہے۔ نئے ماڈل میں 24-200mm شامل کیا گیا ہے۔ یہ کیمروں کی اس سیریز میں سب سے زیادہ فوکل لینتھ کا لینز ہے۔ فوکل لینتھ بڑھنے کے باوجود کیمرے میں f2.8-4.5 اپرچررینج ہے۔

یہ پچھلے ماڈل کی f1.8-2.8 رینج سے بظاہر بہتر نہیں لیکن نئی رینج ٹیلی اینڈ پر زیادہ تیز رفتار ہے۔
RX100 VI میں آپٹیکل سٹیبلائزیشن کو بھی بہتر کیا گیا ہے۔ نئے کیمرے میں 4Kآؤٹ پٹ کو بھی بہتر کیا گیا ہے۔ کیمرہ اب S-Log 3 میں بھی ریکارڈنگ کر سکتا ہے۔

(جاری ہے)

یہ کیمرہ اب HLG پکچر پروفائلز کو بھی سپورٹ کرتا ہے۔ یہ دونون مل کر ایچ ڈی آر ورک فلو تخلیق کرنے کے لیے استعمال ہو سکتے ہیں، جو سائبر شوٹ کیمرے میں پہلی بار ہے۔
یہ کیمرہ کافی حد تک RX100 V جیسا ہی ہے۔ اس میں وہی 20.1MP 1.0-type DRAM سنسر، BIONZ X پروسیسر، 0.03 سکینڈ فوکسنگ سپیڈ کے ساتھ 315 پوائنٹ AF سسٹم،240/480/960fps پر 1080p ویڈیو، سلوموشن اور 24fps برسٹ کیپچر شامل ہے۔
اس کیمرے کا ڈسپلے اب ٹچ سکرین ہے لیکن فوکسنگ کے لیے استعمال ہوتا ہے، اس کی ریزولوشن بھی کم یعنی 921k ڈاٹس ہے۔ کیمرے میں بیٹری بھی پرانی ہی ہے۔ Sony RX100 VI جولائی 2018 میں 1200 ڈالر میں دستیاب ہوگا۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras