The toothbrush that cleans your mouth in 10 seconds is finally ready

دانتوں کو صرف 10 سیکنڈ میں صاف کرنے والا برش فروخت کے لیے تیار

The Toothbrush That Cleans Your Mouth In 10 Seconds Is Finally Ready
فرانسیسی  کمپنی FasTeesH نے 2018 میں ایک نئے ڈیزائن کا الیکٹرک ٹوتھ برش پیش کیا تھا۔ کمپنی نے اس کی تیاری کے لیے کراؤڈ فنڈنگ شروع کی اور 1 لاکھ 65 ہزار ڈالر جمع کر لیے۔اب  وائی  برش (Y-Brush)  فروخت کے لیے پیش کر دیا گیا ہے۔اس کی فراہمی جنوری میں ہی شروع ہوچکی ہے جبکہ اس کے پری آرڈر تو جولائی 2018 سے جاری ہیں۔

وائی برش میں ایک طرف  مسوڑوں کی حفاظت کے لیے  لچکدار شیلڈ  کے ساتھ نائیلون  کے ریشے   ہیں۔اس کے ریشوں پر ٹوتھ پیسٹ لگا کر  اسے اوپر یا نیچے کے  دانتوں پر رکھ کر پانچ سیکنڈ کے لیے چلانا پڑتا ہے۔یہ ٹوٹھ برش تین وائیبریشن موڈز میں پیش کیا گیا ہے۔
اسے ایک چارجنگ سٹینڈ کے ساتھ  فراہم کیا گیا ہے۔ ایک بار بیٹری چارج ہونے پر یہ ایک ماہ چل سکتا ہے۔
کمپنی کا کہنا ہے کہ اس کے برش ہیڈ کو ہر 6 ماہ بعد بدلنا ضروری ہے۔

(جاری ہے)

یہ ہیڈ کمپنی 30 ڈالر میں فرواہم کرتی ہے۔ یہ برش دو سائز4 سے 12 سال کے بچوں کےلیے چھوٹے سائز اور بڑوں کے لیے درمیانے سائز میں پیش کیا گیا ہے۔


اس برش کی کِٹ کی قیمت 125 ڈالر ہے۔اس میں ہینڈل، برش، یو ایس بی چارجر، ٹوتھ پیسٹ ایپلی کیٹر اور دو برش رکھنے کے لیے سٹوریج کنٹینر ہے۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras