The Wolrd’s First Foldable & Stretchable Smartphone

دنیا کا پہلا فولڈ ایبل اور لچکدار فون جسے کھینچ کر اس کی سکرین کا سائز بڑھایا جا سکے گا

The Wolrd’s First Foldable & Stretchable Smartphone
انوسائم(Innosaem)  نامی ایک کمپنی نے حال ہی میں اپنا  تصوراتی سمارٹ فون پیش کیا ہے جو ڈویلپمنٹ کے ابتدائی مراحل میں ہے۔اس فون کی خصوصیت یہ ہے کہ یہ فولڈ ایبل بھی ہو گا اور  لچکدار بھی۔ یہ اتنا لچکدارہوگا کہ اس کی سکرین کو کھینچ اس کا سائز بھی بڑھایا جا  سکے گا ۔
کمپنی کا دعویٰ ہے کہ وہ جلد  ہی اس فون کو تصور سے حقیقت کا روپ دے دیں گے۔
جنوبی کوریا کی کمپنی انوسائم نے    اپنے ملک میں ہی اس کے حقوق ملکیت  کی درخواست جمع کر ادی ہے تاکہ اس فون کو حقیقت کا روپ دیا جا سکے۔
اگر یہ فون حقیقت کا روپ دھار گیا تو  مستقبل کے فولڈ ایبل فونزکو  کھول کر انہیں مزید بڑی سکرین کے ساتھ استعمال کیا جا سکے گا۔
یعنی ایک بار تو فولڈ ایبل فون کو کھولنے سے  اس کی سکرین بڑی ہو جائے گی اور دوسری بار اسے کھینچ کر مزید بڑا کیا جا سکے گا۔

(جاری ہے)


کمپنی کا کہنا ہے کہ فولڈ  ہونے پر اس فون کا سائز 5 انچ ہوگا۔ فون کو کھولنے پر اس کی سکرین 6.5 انچ کی ہو جائے گی جبکہ اسے کھینچ کرڈسپلے  کاسائز 8.9 انچ کیا جا سکے گا ۔


اگر کمپنی اس فون کو بنانے میں کامیاب ہوگئی تو  یقیناً لوگوں کی دلچسپی اس میں بڑھے گی۔لوگ لازمی ایسا فون خریدنا چاہیں گے جو جیب میں  ہو تو 5 انچ کا ہو لیکن اس کے سائز کو 8.9 انچ تک بڑھایا جا سکے۔


Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras