WhatsApp to add voice calls like Viber and Skype

وٹس ایپ کے ذریعے اب آپ وائس کالز بھی کر سکیں گے

WhatsApp To Add Voice Calls Like Viber And Skype

وٹس ایپ کے صارفین یقیناً یہ جان کر بہت خوش ہونگے کہ ان کے پسندیدہ میسنجر وٹس ایپ میں بھی جلد ہی بات کرنے کی سہولت متعارف کروائی جائے گی۔فیس بک کے زیرِ اثر آنے کے وٹس ایپ کے نئے سی ای او جین کوم نے بارسلونا میں ایم ڈبلیو سی میں اس بات کو کنفرم کیا ہے۔

(جاری ہے)


سب سے پہلے اینڈرائیڈ اور آئی فون آپریٹنگ سسٹم استعمال کرنے والے صارف اس سہولت سے مستفید ہونگے جبکہ ونڈوز فون اور بلیک بیری میں یہ سہولت کچھ وقت کے بعد متعارف کروائی جائے گی۔تاہم ابھی تک یہ بات سامنے نہیں آئی ہے کہ وٹس ایپ پر بات کرنے کی سہولت بالکل مفت ہوگی جیسے وائبر پر ہے یا اس کے لیے کچھ ماہانہ ادائیگی کرنا ہوگی۔

پچھلے کچھ دنوں سے وٹس ایپ کے سرورز کچھ مسائل کا شکار رہے ہیں مگر اب سب کچھ ٹھیک ہو گیا ہے۔تاہم وٹس ایپ کے بہت سے صارفین نے اس کو خیرباد کہہ کر حریف میسنجر ٹیلیگرام کا رخ کر لیا ہے۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras